قطر ورلڈکپ۔ اذان نشر ہونے پر شائقین کی خوشی+ ویڈیو

IQNA

قطر ورلڈکپ۔ اذان نشر ہونے پر شائقین کی خوشی+ ویڈیو

7:25 - December 03, 2022
خبر کا کوڈ: 3513279
ایکنا تھران- قطر کی مسجد «کٹارا» میں بڑی تعداد میں فٹبال شائقین ہر روز سیر کرنے آتے ہیں۔

ایکنا- تواصل نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  کٹارا مسجد میں موجود شائقین نے اذان نشر ہونے کی آواز پر خوشی کا اظھار کیا اور اس موقع پر لوگ موبایل سے اس منظر کو محفوظ بنا رہے ہیں۔

 

ویڈیو میں شائقین فٹبال حیرت اور خوشی کے جذبات سے سرشار ہیں گویا ایک روحانی کیفیت کو ملاحظہ کررہے ہیں۔

 

اس منظر کی ویڈیو فلم کو کافی پذیرائی مل رہی ہے اور بعض افراد کا کہنا تھا کہ وہ غیر مسلموں کو خوشی ہے کہ کوئی آکر انکو اسلام اور مسلمان بارے پیغامات سے روشناس کرائے۔

 

ویڈیو کلیپ:

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4103665

نام:
ایمیل:
* رایے:
captcha