سوئیڈن میں مہاجر گروپ اسلام فوبیا کے خلاف برسرپیکار

IQNA

سوئیڈن میں مہاجر گروپ اسلام فوبیا کے خلاف برسرپیکار

7:54 - December 29, 2022
خبر کا کوڈ: 3513472
ایکنا تھران- مہاجر حامی گروپ جو رسمی طور پر رجسٹرڈ گروپ ہے اسلام فوبیا کو جرم قرار دینے کی کاوش کررہا ہے۔

ایکنا نیوز- اصلاح ویب سائٹ کے مطابق مہاجر حامی رجسٹرڈ گروپ جو امور مہاجرین پر کام کررہا ہے، رسمی طور پر قبول ہونے کے دو سال بعد مسلم مہاجرین کے دفاع میں میدان میں اتر چکا ہے۔

 

مہاجر حامی گروپ کی سربراہی میکائیل یوکسل ترک نژاد سیاست داں کر رہا ہے جو انتخابات میں حصہ کے لیے گوتنبرگ میں سرگرم عمل ہے۔

 

اسلام فوبیا کو رسمی طور پر ایک جرم قرار دینے اور مہاجرین کے حقوق کو تسلیم کرنے کی کوششیں پارٹی کی ترجیحات میں شامل ہیں۔

 

مذکورہ پارٹی کی کوشش ہے کہ مساجد پر حملوں اور اسلام فوبیا کو روکنے کی عملی سدباب کیا جائے اور اسلام فوبیا کی آواز کو پارلیمنٹ میں منوایا جائے۔

 

مہاجر حامی گروپ میں بہت سے مقامی سیاستداں، یونیورسٹی اساتذہ اور دیگر سوشل ایکٹویسٹ شامل ہیں جب کہ پارٹی میں عربی اور غیر عربی افراد شامل ہے جنکا ہدف اسلام فوبیا اور نسل پرستی سے مقابلہ اور مہاجرین کے حقوق کا دفاع ہے۔/

 

4110433

نظرات بینندگان
captcha