طالبان کا اقدام اسلام کی توہین ہے

IQNA

عالمی اسلامی الائنس:

طالبان کا اقدام اسلام کی توہین ہے

8:02 - January 03, 2023
خبر کا کوڈ: 3513509
ایکنا تھران- عالمی اسلامی الاینس نے افغانستان میں طالبان کی جانب سے خواتین تعلیم پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسلام کی توہین قرار دیا۔

ایکنا-  اخبار 24، نیوز کے مطابق عالمی اسلامی الاینس کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر محمد العیسی نے خطاب میں کہا:  عالم اسلامی الاینس کو طالبان کے اقدام پر شدید تشویش ہے جس نے خواتین کو تعلیم اور کام سے روک دیا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: اسلامی الائنس کی نظر میں یہ کام قابل مذمت ہے اور افسوس کرنا پڑتا ہے، طالبان کی وجہ سے افغان عوام کو تکلیف کا سامنا ہے اور اسلامی حیثیت پر حرف آتا ہے جب کہ اسلامی کسی صورت یہ نہیں کہتا۔

 

طالبان نے افغانستان میں حکم ک زریعے سے عورتوں کی تعلیم اور کام پر پابندی لگائی ہے البتہ واضح نہیں کہ یہ حکم غیرملکی خواتین پربھی لاگو ہوگا کہ نہیں ۔

 

4111320

نظرات بینندگان
captcha