سال 2022 میں دنیا کے مسلمانوں پر ایک نظر

IQNA

سال 2022 میں دنیا کے مسلمانوں پر ایک نظر

7:20 - January 07, 2023
خبر کا کوڈ: 3513531
ایکنا تھران- اسلام و مسلمانوں کے حوالے سے سال 2022 میں مختلف نشیب و فراز دیکھے گیے تاہم ان میں ایک مسلمان ملک قطر میں ورلڈ کپ کا کامیاب انعقاد ایک روشن پہلو شمار ہوتا ہے.

ایکنا- نیوز ایجنسی  Patheos، کے مطابق سال 2022 میں تلخ و شیرین اپ ڈیٹس دیکھے گیے اور جنگ و امن سمیت مختلف شعبوں میں اہم واقعات و مسائل پیش آئے، یوکراین جنگ اہم اپ ڈیٹ ہے جب کہ انڈیا اور فرانس میں اسلام فوبیا میں شدید اضافہ دیکھا گیا۔

 اسلام‌ فوبیا میں تیزی

ہندوستان میں اس وقت اسلام ہراسی میں اضافہ ہونا شروع ہوا جب ساحلہ شہر«اوڈپی» میں مسلمان بچیوں کو پردے کی وجہ سے اسکول میں داخل ہونے سے روکا گیا اور کہا کہ یہ اسکول یونیفارم نہیں، اگلے مہینے مسکان خانی نامی لڑکی کو تنگ کرنے کی کوشش کی گیی تو انکا اللہ اکبر کا نعرہ خبروں کی زینت بنا اور عالمی سطح پر مسکان کو شہرت ملی۔

نگاهی به وضعیت مسلمانان جهان در سال 2022

اقوام متحدہ نے پندرہ مارچ کو اسلامو فوبیا سے مقابلے کا دن قرار دیا ہے اس دن کو منانے کی تجویز پاکستان نے دیا تھا اس دن سال 2019 کو ایک گورے دہشت گرد نے کرائسٹ چرچ میں اکیاون نمازیوں کو شہید اور چالیس دیگر کو زخمی کیا۔

 

نگاهی به وضعیت مسلمانان جهان در سال 2022

 

مودی حکومت کے آنے کے بعد ہندوستان میں مسلم فوبیا میں تیزی آنے لگی اور متعدد واقعات رونما ہوئے۔

جو بایڈن نے امریکہ میں ایک مسلمان خاتون کو پہلی بار فیڈرل جج مقرر کیا۔

 

نگاهی به سال 2022 در دنیای اسلام

 

اسپورٹس میں قطر کا نام دنیا میں گونجنے لگا جس نے پہلی بار ایک مسلمان ورلڈ کپ میزبانی کا اعزاز حاصل کیا اور کامیاب ترین ورلڈ کپ یہاں منعقد ہوا۔

اس ایونٹ میں مراکش کی ٹیم نے تاریخ رقم کی اور پہلی بار ایک عرب مسلمان ملک ثابت ہوا جس نے سیمی فاینل تک رسائی حاصل کی۔/

 

4111275

نظرات بینندگان
captcha