سرزمین ایران انڈین طالب علم کی نظر میں «ولایت ٹایمز» کے رو سے

IQNA

سرزمین ایران انڈین طالب علم کی نظر میں «ولایت ٹایمز» کے رو سے

7:56 - January 13, 2023
خبر کا کوڈ: 3513581
ایکنا تھران- احمد واهی کا کہنا تھا کہ پہلے ہی دن ایران کی تاریخی سرزمین میں قدم رکھا تو ایرانی خوبصورت طرز زندگی نے مجھے جذب کردیا۔

ایکنا نیوز کے مطابق ہندوستانی طالبعلم «احمد واهی» جس نے اپنا سفرنامہ «ولایت ٹایمز» میں شایع کیا ہے اس میں وہ لکھتا ہے: اس سفرنامے کا شئیر کرنے کا مقصد دوسرے طلبا کو اپنا تجربہ منتقل کرانا ہے جو ایران میں اعلی تعلیم کے حصول کے لیے آتے ہیں، اگرچہ میرا پہلا اکیڈمک سفر تھا تاہم میرا اچھا تجربہ رہا۔

اب دنیا کے مختلف ممالک بالخصوص جموں کشمیر وغیرہ سے لوگ مذہبی تعلیمات، تاریخ، آرٹس کے شعبوں میں تعلیم کے لیے ایران کا رخ کرتے ہیں جہاں بہترین یونیورسٹیاں موجود ہیں۔

 

وہی پہلے دن سے جب میں نے ایران کی سرزمین پر قدم رکھا تو ایران کے ایک متمدن اور تاریخی سرزمین پایا اور یہاں پر طرز تعمیر، خوبصورت مناظر اور طرز بود وباش نے مجھے کافی متاثر کیا

اور تمام تر نشیب و فراز کے باوجود اس ملک نے خاص مقام پیدا کیا ہے۔

 

اسی طرح یہاں پر خاص ایرانی ثقافت کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا جس سے ایران نے اپنی پہچان بنالی ہے اور انکے طول عمر کی وجہ بھی ہے۔ ایرانیوں کی تاریخ هنر، معماری، شعر، علم و ٹیکنالوجی، میڈیکل، فلسفه، انجنیرنگ سے بھری ہے جس نے دنیا کو کافی متاثر کیا ہے. ایک اور چیز جس نے مجھے کافی متاثر کیا وہ انکی اپنی قومی زبان کو پروموٹ کرنا ہے۔

 

تجربه بازدید دانشجوی هندی از اماکن مذهبی ایران

زبان فارسی اس سرزمین کی اصلی اور سرکاری زبان ہے اور اس نے ایرانی تاریخ میں کافی اہمیت حاصل ہے۔

اسی طرح سفر میں بعض زیارات اور اہم مقدس مقامات کو دیکھنے کا موقع ملا کافی مقامات ہیں جنکی سیر کرنی چاہیے۔/

 

4113844

نظرات بینندگان
captcha