کربلا؛ ۲۳ ممالک کی «کوثر عصمت» بین الاقوامی فیسٹیول میں شرکت+ تصاویر

IQNA

کربلا؛ ۲۳ ممالک کی «کوثر عصمت» بین الاقوامی فیسٹیول میں شرکت+ تصاویر

7:57 - January 17, 2023
خبر کا کوڈ: 3513614
بین الاقوامی «کوثر عصمت» فیسٹیول میں یورپ، ایشیاء اور افریقہ سے تیئس ممالک کی شخصیات شریک ہوں گے جب کہ فیسٹیول حرم مطهر امام حسین(ع) میں منعقد کی گیی ہے۔

ایکنا- آستان مقدس حسینی کے مطابق دوسری بین الاقوامی کوثر عصمت فیسٹیول جمعہ سے

میلاد حضرت فاطمه زهرا(س) کی مناسبت سے صحن مطهر حضرت امام حسین(ع) میں منعقد کی گیی ہے.

اس بین الاقومی فیسٹیول میں ایران سے لیکر سوڈان تک دنیا کے تئیس ممالک کے دانشور اور شخصیات شریک ہیں جہاں سیرت حضرت فاطمه زهرا(س) پر مقالے پیش کررہے ہیں.

فیسٹیول میں کتب نمائش اور بچوں کے حوالے سے دیگر اسٹال لگایے گیے ہیں۔

فیسٹیول کی علمی کیمٹی کے ڈائریکٹر شیخ علی القرعاوی نے فیسٹیول کی فکری، فقھی، تربیتی اور نفسیاتی امور کے پہلوں کی طرف اشارہ کرتے ہویے کہا: مذکورہ فیسٹیول «فاطمه زهرا(س) آسمانی تحفہ» کے عنوان سے منعقد کی گیی ہے.

 

عواطف عبدالحمید یکی از بانوان پژوهشگر شرکت‌کننده در این همایش

 

ایران کی بارہ رکنی خؤاتین کی ٹیم جو قرآنی خواتین ہیں اس فیسٹیول میں سرگرم عمل ہیں اور مختلف پروگرام پیش کریں گی۔/

 

 

4115014

نظرات بینندگان
captcha