ایکنا – نیوز ایجسنی Pakistan Observer، کے مطابق بین الاقوامی فوڈ فیسٹیول Food Expo Plus 2023، کا مقصد سالم، ایکنامکل اور حلال فوڈ کی ترویج کو عام کرانا ہے۔
مذکورہ فوڈ فیسٹیول کا اہتمام پنجاب فوڈ اتھارٹی (PFA) کے تعاون سے کیا گیا ہے جو ۱۰ تا ۱۲ فروری کو Expo Center لاهور میں منعقد ہوگی.
اعلی اقتصادی حکام کے مطابق اس فیسٹیول میں ملک کے اندورونی کمپنیوں کے علاوہ دیگر ممالک سے گوشت، غلوں اور دیگر خوراکی مواد کے تاجر، ایکسپورٹر،ا مپورٹر اور کارخانوں کے مالک شریک ہوں گے۔
: Food Expo Plus 2023 کے ڈائریکٹر مدثر ملک کا کہنا تھا کہ فیسیٹول میں تاجر حضرات جو پاکستان اور بین الاقوامی سطح پر فوڈ کی صنعت کے اسٹریٹیجی میں اہم کردار رکھتے ہیں شریک ہوں گے۔
مدثر ملک کا کہنا تھا: ایکسپو 2023 میں صنعتی اہم شخصیات سے اہم غذائی مواد کے خرید و فروخت اور معیاری فوڈ کے فراہمی و خریدو فروخت پر تبادلہ خیال بھی ہوگا۔/
4115478