بین الاقوامی ملایشین فیسٹیول کا آغاز+ تصاویر

IQNA

ایرانی قاری کی تلاوت سے:

بین الاقوامی ملایشین فیسٹیول کا آغاز+ تصاویر

7:51 - January 21, 2023
خبر کا کوڈ: 3513633
ایکنا تھران- عالمی قرآنی رستو آرٹ فیسٹیول رستو قرآنی پبلیکشن مرکز پوتراجایا میں منعقد کی گیی ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی فیسٹیول ملایشیاء کے رستو فاونڈیشن اور ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے منعقد کی گیی ہے جو دس تک جاری رہے گی جہاں عوام کی شرکت فری ہے۔

افتتاحی تقریب میں ایرانی سفیر علی اصغر محمدی اور ترک مذہبی امور کے اعلی حکام شریک تھے جہاں ایرانی قاری علی رضا بیژنی نے تلاوت سے پروگرام کا آغاز کیا۔

 

مذکورہ فیسٹیول دس دن تک جاری رہے گی جہاں رسول گرامی اسلام (ص) اور اصحاب سے متعلق نمایش، نمایش پرده‌ کعبه، رستو فاونڈیشن نمایش سیرت کی عظیم ترین کتاب کی نمایش شامل ہوگی۔

 

اس فیسٹیول میں دیگر پروگرامز بھی شامل ہیں جنمیں فن پاروں کی فروخت، حلال مصنوعات کا اسٹال اور بچوں سے متعلق نمایش شامل ہیں۔

اس کے علاوہ نمایش میں آنے والے لوگ اشاعت قرآن مجید کے مختلف پروسیز سے آشنائی حاصل کرسکتے ہیں جب قدیم اور تاریخی کتب اور فرسودہ کتب یہاں جمع کراسکتے ہیں۔/

 

 

4115783

نظرات بینندگان
captcha