ملایشیاء؛ بین الاقوامی «اسرائے فلسطینی» اجلاس کا انعقاد

IQNA

ملایشیاء؛ بین الاقوامی «اسرائے فلسطینی» اجلاس کا انعقاد

7:35 - February 12, 2023
خبر کا کوڈ: 3513744
ایکنا تھران- فلسطینی اسراء سے متعلق بین الاقوامی اجلاس ملایشیا کے شہر کوالالمپور میں منعقد ہوا۔

ایکنا- فلسطینی میڈیا کے مطابق، انجمن اسراء «واعد» کے تعاون سے اجلاس منعقد ہوا، جنہوں نے صہیونی زندانوں میں قید فلسطینی اسرا کی حمایت پر ملایشیا کا شکریہ ادا کیا۔

 

مذکورہ انجمن نے فدائی حملہ کرنے والے شهید احمد ابوعلی  کی قربانی کو سراہتے ہویے انکو خراج پیش کیا۔

 

مذکورہ انجمن نے کہا کہ صہیونی زندانوں میں اب تک انکے مظالم سے ۲۳۵ اسیر فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

 

انجمن واعد نے کہا کہ صہیونی زندانوں میں فلسطینی خواتین قیدیوں کی حالت زار افسوسناک ہے اور ان پر فوری توجہ کی ضرورت ہے۔

 

مذکورہ انجمن نے عربی و اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں قیدیوں کی حمایت کے حوالے سے کردار ادا کریں۔/

 

4121422

 

نظرات بینندگان
captcha