بحرین؛ غاصب رژیم سے تعلقات بحالی کی مخالفت

IQNA

بحرین؛ غاصب رژیم سے تعلقات بحالی کی مخالفت

7:53 - February 15, 2023
خبر کا کوڈ: 3513763
ایکنا تھران- چودہ فروری انقلاب کی سالگرہ پر بحرینی عوام نے آل خلیفه اور صہیونی سازش میں رابطوں کی مخالفت کردی۔

ایکنا- نیوز ویب سائٹ مرآة البحرین، کے مطابق انقلاب چودہ فروری کی سالگرہ پر بحرینی عوام نے سڑکوں پر مظاہرہ کیا۔

 

مظاہرین کے ہاتھوں میں شہدا اور سیاسی قیدیوں کی تصاویر تھیں جو انکی فوری آزادی کا نعرہ لگا رہے تھے۔

 

مظاہرین شیعہ رہنما آیت‌الله شیخ عیسی قاسم کی دعوت پر مظاہرے اور اپنے حقوق پر تاکید کررہے تھے۔

 

مظاہرین آل خلیفہ کی جانب سے صیہونی رژیم سے سازش اور تعلقات کی مخالفت اور فلسطینی کاز کی حمایت کا نعرہ بھی لگا رہے تھے۔

 

آیت‌الله شیخ عیسی قاسم نے بھی انقلاب چودہ فروری کی سالگرہ پر خطاب میں کہا کہ عوامی تحریک بدستور جاری ہے اور وہ آل خلیفہ سے حقوق لیکر رہیں گے۔/

 

4122177

نظرات بینندگان
captcha