مصر؛چھٹے بین الاقوامی «پورٹ سعید» قرآنی مقابلوں کا آغاز + تصاویر

IQNA

مصر؛چھٹے بین الاقوامی «پورٹ سعید» قرآنی مقابلوں کا آغاز + تصاویر

7:07 - February 18, 2023
خبر کا کوڈ: 3513774
ایکنا تھران: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب شهر ««پورٹ سعید» میں منعقد کی گئی۔

ایکنا- خبررساں ادارے  «المصری الیوم»، کے مطابق شهر «پورٹ سعید» میں منعقدہ افتتاحی تقریب میں مصر کے وزیراوقاف «محمد مختار جمعه»، وزیر اسپورٹس و امور جوانان «اشرف صبحی»، صدر کے مشیر «شیخ اسامه الازهری»، پورٹ سعید کے گورنر «عادل الغضبان»، سمیت الازھر کے علما اور دیگر اہم شخصیات اور اعلی حکام شریک تھے۔

افتتاحی تقریب میں تلاوت قرآن کریم کے بعد مناجات و دعا اور بعض اہم شخصیات کی حوصلہ افزائی کی گیی ۔

مقابلوں میں اکتالیس ممالک سے  ۶۵ شرکاء حفظ کل قرآن، حسن صوت اور دعا و سوز خوانی میں شریک ہیں۔

مقابلوں میں مصر نمایندؤں کے علاوہ امارات، تیونس، الجزایر، سوڈان، فلسطین، اردن، نایجریه، کینیا، کینیڈا، لبنان، مراکش، آمریکا، یمن، اتیوپیا، انڈونیشیاء، یوگنڈا، پاکستان، چاڈ، اور ہندوستان وغیرہ سے قاری اور حفاظ کرام شریک ہیں۔

چھٹے بین الاقوامی «پورٹ سعید» مقابلے مصری سوزخوان «شیخ نصرالدین طوبار» کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔/

افتتاح ششمین دوره مسابقات بین‌المللی قرآن «پورت سعید» مصر + عکس

افتتاح ششمین دوره مسابقات بین‌المللی قرآن «پورت سعید» مصر + عکسافتتاح ششمین دوره مسابقات بین‌المللی قرآن «پورت سعید» مصر + عکس

افتتاح ششمین دوره مسابقات بین‌المللی قرآن «پورت سعید» مصر + عکسافتتاح ششمین دوره مسابقات بین‌المللی قرآن «پورت سعید» مصر + عکس

افتتاح ششمین دوره مسابقات بین‌المللی قرآن «پورت سعید» مصر + عکس

4122790

نظرات بینندگان
captcha