
ایکنا نیوز کے مطابق»جھاد دانشگاہی یا نمایشگاه «اکیڈمک تحقیقی مرکز؛ ایرانی نمونہ ـ نالج بیسڈ ترقی»نمایش گذشتہ روز کا افتتاح ایرانی پارلیمنٹ میں ہوا جہاں ہائیر کمیشن کے سربراہ محمد مہدی مفتح، رکن پارلیمنٹ حسن مسلمی نایینی، سیکریٹریز اور دیگر اعلی حکام موجود تھے۔
مذکورہ نمایش کا مقصد اس شعبے میں جدید تخلیقاتی کاموں کو اجاگر کرنا اور تحقیقی، ثقافتی اور علمی مرکز یا Academic Center for Education, Culture and Research کی کاوشوں کو پی کرنا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ مذکورہ نمایش ہفتے سے شروع ہوئی ہے منگل کے روز تک جاری رہے گی۔/
4125876