امریکہ؛ اسلامی فلاحی ادارے کی رمضان امدادی مہم+ تصاویر

IQNA

امریکہ؛ اسلامی فلاحی ادارے کی رمضان امدادی مہم+ تصاویر

7:23 - March 06, 2023
خبر کا کوڈ: 3513884
ایکنا تھران: امریکہ کے اسلامی فلاحی ادارے کی جانب سے رمضان المبارک میں ضرورت مندوں کو امدادی غذا دی جائے گی۔

ایکنا- خبررساں ادارے  North Jeresy، کے مطابق امریکی فلاحی اسلامی ادارے نے رمضان المبارک کے حوالے سے ضرورت مندوں کی مدد کا فیصلہ کیا ہے۔

 

اسلامی فلاحی ادارے غیر سرکاری اداروں میں شمار ہوتا ہے جو سال 1993 سے کام کررہا ہے اور اس وقت عظیم ترین فلاحی اداروں میں سرفہرست گنا جاتا ہے جو امریکہ کے اندر اور باہر مختلف فلاحی کام انجام دیتا ہے۔

 

 

امداد اسلامی÷

 الغزالی اسکول نیوجرسی میں رضا کار رمضان پیکنگ میں یاسمن کی مدد کرتے ہوئے

 

امداد اسلامی÷

ضرورت مندوں کی امداد کی مہم.

 

امداد اسلامی÷

دیمه آکاچ،  الغزالی اسکول نیوجرسی میں رضا کاروں کے استقبال کرتے ہوئے

 

امداد اسلامی÷

فرانسیس ابوشی رضا کاروں کو الغزالی اسکول نیوجرسی پیکنگ سکھاتے ہوئے

 

امداد اسلامی÷

دیمه آکاچ (بائیں جانب) رضا کاروں کو الغزالی اسکول نیوجرسی میں تربیت دیتے ہوئے

امداد اسلامی÷

مونا دال اور لوبیا وغیرہ پیکنگ کرتے ہوئے

 

امداد اسلامی÷

مختلف دال اور دیگر چیزیں

 

امداد اسلامی÷

رضا کار رمضان کے لیے غذا تقسیم کے دوران

 

امداد اسلامی÷

رمضان میں رضا کار خوراک پیکنگ کرتے ہوئے

 

 

4126108

نظرات بینندگان
captcha