مراکش میں فلسطینیوں سے یکجہتی کے لئے آرٹ نمائش+ تصاویر

IQNA

مراکش میں فلسطینیوں سے یکجہتی کے لئے آرٹ نمائش+ تصاویر

8:17 - March 10, 2023
خبر کا کوڈ: 3513906
ایکنا تھران: آرٹ نمایش «حکایت محاصره» میں غزه کے عوام کی مشکلات کو اجاگر اور انکی استقامت کو سراہنے کے حوالے سے شهر «فاس» میں منعقد کی گیی ہے۔

ایکنا- خبررساں ادارے «عربی ۲۱»، کے مطابق مراکش کے شهر فاس میں نمایش منعقد کی گیی ہے جسمیں فلسطینیوں کے درد و الم کو اجاگر کرنے اور صہیونی حملوں کے مقابل انکی سترہ سالہ استقامت کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گیی ہے۔

آرٹ نمایش بعنوان «حکایت محاصره» فاس شہر کے «شیخ احمد» آرٹ گیلری میں منعقد کی گیی ہے جسمیں فسلطینی فوٹوگرافروں کی تصاویر پیش کی گیی ہیں جو فلسطینی عوام کی مشکلات اور مسائل پر مشتمل تصاویر ہیں۔

آرٹ نمایش کی افتتاحی تقریب میں مراکش کے اعلی حکام اور اہم شخصیات شریک تھیں جہاں مقررین نے صہیونی مظالم کے مقابل فلسطینی جدوجہد کو سراہتے ہوئے انکے ساتھ یکجہتی کا اظھار کیا اور انکی اسقامت کی داد دی۔

انجمن «شباب نور المستقبل»(مستقبل کے نورانی جوان) کے نمایندوں نے تقریب میں خطاب میں کہا کہ اس نمایش کا پیغام یہ ہے کہ مراکش کے عوام فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور کسی طرح دشمنوں کے ساتھ تعلقات کو رد کرتے ہیں۔/

برپایی نمایشگاه هنری همبستگی با فلسطینیان در مراکش + عکس

4127067

نظرات بینندگان
captcha