ایکنا نیوز- دفتر حفظ و نشر آثار حضرت آیتالله العظمی خامنهای نے کاراکس میں گزارے ایام بارے بارے کتاب کی تقریب رونمائی کے موقع پر اسپیشن ایام کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے۔
کتاب کا عنوان «کال کوٹھری نمبر ۱۴» ہے جس کی رونمائی وینزویلا کے شهر کاراکاس میں ایران وینزویلا ثقافتی نمایش کے موقع پر منعقد کی گیی۔
رهبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن یوں ہے:
بسم الله الرّحمن الرّحیم
اگر اس کتاب کے توسط سے آپ اسپینش عوام سے رابطہ کرسکوں تو بہت خوشی کی بات ہوگی، یہ میری زندگی کے ایک مختصر حصے کی روئیداد ہے اور کیا خوب ہے کہ ہم، آپ اور تمام عدالت طلب اقوام ایکدوسرے سے بہتر آشنا ہوجائے اور ایکد وسرے کے مزید قریب آئے۔ آپ کے اچھے دن کی تمناوں کے ساتھ ۔ سیّدعلی خامنهای
کتاب کوٹھری نمبر ۱۴ آیتالله خامنهای کی انقلابی جدوجہد کی یاد پر مبنی ایام کی یاد ہے، یہ کتاب اسپینش کتاب «ان مع الصبر نصرا» کا ترجمہ ہے جو اس سے پہلے عربی اور فارسی زبان میں شایع ہوچکی ہے، فارسی زبان میں کتاب «خون دلی که لعل شد» کے نام سے معروف کتاب ہے۔/
4127258