فلسطینی قیدیوں نے رمضان المبارک میں بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا

IQNA

فلسطینی قیدیوں نے رمضان المبارک میں بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا

8:47 - March 13, 2023
خبر کا کوڈ: 3513929
ایکنا تھران: صہیونی جیلوں میں قید فلسطینی اسیروں نے رمضان المبارک میں بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا۔

ایکنا نیوز- مصری الیوم نیوز کے مطابق فلسطینی قیدیوں نے صہیونی حکام کی جانب سے سختیوں کے مقابل احتجاج کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

قیدیوں کی خصوصی کمیشن کے مطابق فلسطینی قیدی اس حوالے سے رمضان المبارک کے آغاز سے بھوک ہڑتال شروع کریں گے۔

 

فسلطینی قیدیوں کا یہ احتجاج فسلطینی کمیشن کے پروگرام کا حصہ ہے جو تمام قیدیوں کی نمایندہ تنظیم بھی ہے۔

 

فلسطینی قیدی چودہ فروری سے صہیونی وزیر داخلہ کی جانب سے سخت اقدامات کے مقابلے میں احتجاج پر ہیں اور اب انہوں نے رمضان میں بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔/

 

4127492

نظرات بینندگان
captcha