ڈپٹی حزب‌الله لبنان کی قرآنی آیت سے دشمن کی شکست پر دلیل

IQNA

ڈپٹی حزب‌الله لبنان کی قرآنی آیت سے دشمن کی شکست پر دلیل

7:41 - March 29, 2023
خبر کا کوڈ: 3514019
ایکنا تھران: شیخ نعیم قاسم نے آیت ۲ سوره حشر «يُخْرِبُونَ بُيُوتَهُمْ بِأَيْدِيهِمْ وَأَيْدِي الْمُؤْمِنِينَ: خود اپنے ہاتھوں اور مومنین کے ہاتھوں اپنا خانہ خراب کرے گا» کی تشریح میں کہا کہ صیہونی دشمن نابود ہوگا۔

ایکنا نیوز- نیوز چینل المنار کے مطابق حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری شیخ نعیم قاسم نے قرآنی آیت کی تشریح میں کہا کہ دشمن یقینی طور پر نابود ہوگا۔

 

انہوں نے ٹوئٹر اکاونٹ میں کمنٹس کیا ہے: غاصب رژیم کی نابودی کا بیج ان کے اندر بویا جاچکا ہے  اور جتنا طول پکڑے مگر فلسطینی عوام اور مجاہدین کی استقامت اور قربانی سے ہمارا دشمن نابود ہوکر رہے گا۔

 

ڈپٹی سیکریٹری حزب‌الله لبنان نے اس حوالے سے آیت ۲ سوره حشر کا حوالہ دیا جسمیں کہا گیا ہے «يُخْرِبُونَ بُيُوتَهُمْ بِأَيْدِيهِمْ وَأَيْدِي الْمُؤْمِنِينَ»: «دشمن اسرائیل خدا کی مدد اور چاہت سے نابود ہوکر رہے گا».

 

4130230

نظرات بینندگان
captcha