چھ قاری «ان للمتقین مفازا» مقابلوں کے سیمی فاینل میں

IQNA

چھ قاری «ان للمتقین مفازا» مقابلوں کے سیمی فاینل میں

8:42 - March 30, 2023
خبر کا کوڈ: 3514025
ایکنا تھران: رمضان المبارک کے حوالے سے منعقدہ سولویں بین الاقوامی مقابلے «ان للمتقین مفازا» کے سیمی فاینل میں منتخب قرآء کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔

ایکنا نیوز- نیوز چینل الکوثر کے مطابق ، قرآء کرام مجتبی هرندی زاده اور حامد کرملا کعب - ایران ، محمد زلیف عطیه والی اور ضیاءبدری احمد الموسوی-عراق اور اسی طرح احمد سمیر عبدالعزیز اور محمد ابراهیم محمد  مصر سے سولویں بین الاقوامی رمضانی مقابلے «ان للمتقین مفازا» کے سیمی فاینل مرحلے میں پہنچ چکے ہیں۔

 

سولویں بین الاقوامی رمضانی «ان للمتقین مفازا» الکوثر سیٹلائٹ چینل کے تعاون سے بدھ سے شروع ہوچکے ہیں۔

 

مذکورہ مقابلے جنمیں دنیا کے  ۳۶ ممالک جیسے ایران، پاکستان، سوڈان، عراق، افغانستان، مصر، هندوستان، انڈونشیا، مراکش، الجزایر، لبنان، لیبیا، تیونس اور شام وغیرہ سے قرآء شریک ہیں رمضان کے آخر تک جاری رہیں گے۔/

 

4130503

نظرات بینندگان
captcha