مالک اشتر کا عهدنامه انسانی حقوق کا سرچشمہ

IQNA

نومسلم جاپانی:

مالک اشتر کا عهدنامه انسانی حقوق کا سرچشمہ

9:54 - April 09, 2023
خبر کا کوڈ: 3514076
ایکنا تھران: فاطمه (اتسوکو) هوشینو نے نشست «نهج البلاغه کتاب زندگانی» میں امیرالمؤمنین حضرت علی(ع) کی فصاحت و بلاغت کو سراہتے ہوئے مالک اشتر کے عهدنامه کو انسانی حقوق کے لیے بنیاد قرار دیا.

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق  رمضان المبارک کی مناسبت سے نشست بعنوان «نهج البلاغه کتاب زندگانی» تیسویں بین الاقوامی قرآنی نمایش کے موقع پر وہاں عالمی نہج البلاغہ اسٹال پر منعقد کی گیی۔

نو مسلم جاپانی خاتون فاطمه سابقہ (اتسوکو) هوشینو، اور کردستان کے عالم شیخ بهاء الدین النقشبندی نے اس نشست پر اظھار خیال کیا۔

فاطمه هوشینو نے اس نشست به میں اسلام کی طرف مائل ہونے اور پھر شیعہ بننے کا واقعہ پیش کیا.

 

عهدنامه مالک اشتر سرشار از مبانی حقوق بشری است /  در حال تکمیل

هوشینو کا کہنا تھا کہ وہ بودھسٹ تھی اور بہت سے جاپانی بودھسٹ ہوتے ہوئے شینتو کی آئین کی پیروی کرتے ہیں، میں شروع ہی سے جستجو کی شوقین تھی اور خود سے سوالات کرتی جو موجود مذاہب مطمین جواب دینے سے قاصر تھے۔

 

فاطمه هوشینو

 

نو مسلم جاپانی خاتون کا کہنا تھا: جب میں نے تازہ اسلام قبول کیا تو جنوبی کوریا جانا پڑا، وہاں ایک شخص نے مجھ سے کہا کہ ایرانی اور عراقی مسلمانوں کی بات نہ سنے، شروع میں مجھے ناگوار گزری تاہم بعد میں اندازہ ہوا کہ اسلام میں بھی مختلف مسالک موجود ہیں اور میں نے مزید تحقیق کی۔

 

عهدنامه مالک اشتر سرشار از مبانی حقوق بشری است /  در حال تکمیل

فاطمه هوشینو کا کہنا تھا: نھج البلاغہ میں جس چیز نے مجھ متوجہ کیا وہ مالک اشتر کے نام حضرت علی(ع) کا خط ہے جس میں امام علی نے بندگان خدا حتی دشمنوں کے حقوق کی بات کی ہے جسمیں وہ تمام انسانوں کو برابر شمار کرتے ہیں۔

 

عهدنامه مالک اشتر سرشار از مبانی حقوق بشری است /  در حال تکمیل

 

انکا کہنا تھا: حضرت علی(ع) کا خط مالک اشتر کے نام اخلاص سے لبریز ہے جس کو تاریخ کے عادل ترین عادل بادشاہ کا خط قرار دیا جاسکتا ہے تاہم بہت سے جاپانیوں کو اس کا پتہ ہی نہیں۔

نومسلم جاپانی خاتون نے اسلام قبول کرنے کے حوالے سے کہا: میں نے امریکہ میں ایک واقعہ کے بارے میں تحقیق کیا اور وہاں سے اسلام قبول کرنے کی طرف آیا اور وہ واقعہ ناین الیون کا واقعہ تھا۔/

 

4132157

نظرات بینندگان
captcha