قرآنی نمایشگاہ بچوں تک قرآن مفاہیم پہنچانے کی فرصت ہے

IQNA

تھائی لینڈی تبلیغی ایکنا سے:

قرآنی نمایشگاہ بچوں تک قرآن مفاہیم پہنچانے کی فرصت ہے

16:43 - April 10, 2023
خبر کا کوڈ: 3514084
ایکنا تھران: تھائی تبلیغی کے مطابق نمایشگاہ میں بچوں کا شعبہ بہترین ہے جسمیں کوشش کی گیی ہے کہ بچوں کو قرآنی مفاہیم سے آگاہ کیا جائے۔

ایکنا نیوز کے مطابق تھران میں تیسویں بین الاقوامی قرآنی نمایش جاری ہے جہاں مختلف ممالک کے نمایندے قرآنی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہیں۔

تھائی لینڈ کے اسٹال کے انچارج اور تبلیغی رکن نوم پاتان (Num Patan)، نے ایکنا نیوز سے گفتگو کی ہے اور بین الاقوامی شعبے کو نیا شعبہ قرار دیا ہے۔

انکا کہنا تھا: نمایش میں مجھ زیادہ چیز بچوں کو شعبہ لگا جہاں کوشش کی گیی ہے کہ قرآنی مفاہیم کو آسان انداز میں بچوں تک منتقل کیا جائے۔

 

انکا کہنا تھا: بچے حقیقی معنوں میں زرخیز زمین کی مانند ہیں اور اس مقصد کے لیے اس طرح کی نمایش بہترین ثابت ہوسکتی ہے۔

پاتان نے تھائی لینڈ میں اس طرح کی نمایش بارے ایک سوال کے جواب میں کہا: افسوس کے ساتھ کہ امکانات کے باوجود تھائی لینڈ میں تھران طرز کی کوئی نمایش گاہ نہیں منعقد ہوتی البتہ وہاں کتب اور اسلامی پبلیکشن کی نمایش وغیرہ ہوتی رہتی ہے۔/

 

4132382

نظرات بینندگان
captcha