شهادت امام علی(ع) پر کربلا میں عزاداری + تصاویر

IQNA

شهادت امام علی(ع) پر کربلا میں عزاداری + تصاویر

9:57 - April 13, 2023
خبر کا کوڈ: 3514107
ایکنا تھران: شهادت امیر المومنین علی(ع) کی مناسبت سے کربلا میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے نون کے مطابق شهادت حضرت امیرالمؤمنین(ع) کی مناسبت سے کربلا میں عزاداری کی مجالس منعقد ہوئی۔

ان مجالس کے ہمراہ عزاداری کے جلوس نکالے گیے جہاں علما اور عاشقان اہل بیت بڑی تعداد میں شریک تھے۔

 

کربلا کے قدیم ترین حصوں میں خصوصی ماتمی دستوں نے ماتم کیا اور شہادت حضرت علی(ع) کے حؤالے سے نوحہ خوانی کی گیی.

ہزاروں ماتمی جو عراق کے شہروں اور دیگر ممالک سے کربلا میں موجود ہیں جو شب قدر کے ساتھ ان مجالس میں شریک ہوتے ہیں۔/

 

 

4133283

 

نظرات بینندگان
captcha