انڈونشیا اور ملایشیا میں کورونا کے بعد کی عید + ویڈیو

IQNA

انڈونشیا اور ملایشیا میں کورونا کے بعد کی عید + ویڈیو

7:34 - April 24, 2023
خبر کا کوڈ: 3514167
ایکنا تھران: انڈونیشیا اور ملایشیا کے لوگ کورونا کے بعد پہلی بار روایتی جوش و جذبے سے عید منا رہے ہیں.

ایکنا نیوز- نیوز چینل الجزیره، کے مطابق ملایشیا اور انڈونیشا کے لوگ کافی عرصے بعد کورونا کی وجہ سے اس بار روایتی انداز میں عید الفطر کی خوشیاں منارہے ہیں۔

مسلمانوں کی سب سے بڑی آبادی والے ملک انڈونیشیا میں سینکڑوں مقامات پر نماز عید کا اجتماع ہوا جہاں لاکھؤں لوگ ہزار تھے۔

 

رپورٹ کے بعد گذشتہ سالوں کورونا ایس او پیز کے بعد پہلی بار اس بار کھل کر لوگ روایتی انداز سے عید کی خوشیاں منانے میں مصروف ہیں.

 

اکتیس سالہ محمد نور افهام جو سنگاپور میں کام کرتا ہے انکا کہنا تھا کہ اس بار خوشی ہے کہ وہ اپنے ملک میں آکر والدین کے ساتھ عید منا رہا ہے۔

 

ویڈیو کا کوڈ

 

قابل ذکر ہے کہ مذکورہ دونوں ممالک میں حکومت نے انتباہ کیا ہے کہ عوامی مقامات پر مناسب ایس او پیز کا خیال رکھا جائے/.

 

4135997

نظرات بینندگان
captcha