انڈین مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لئے فلمی سازش

IQNA

انڈین مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لئے فلمی سازش

7:31 - May 03, 2023
خبر کا کوڈ: 3514230
ایکنا تھران: جموں کشمیر میں فلم ریلیز کرکے مسلمانوں کو بدنام کرنے کی سازش کی گیی ہے.

ایکنا نیوز-  الامه نیوز کے مطابق «کشمیرفائل»، کے بعد ایک اور فلم بنام «داستان کیرالہ» فلم بنا کر انڈین مسلمان سمیت امت کو بدنام کرنے کی گھناونی سازش کا سلسلہ جاری رکھا گیا ہے۔

مذکورہ فلم کو  Sudipto Sen  نے بنائی ہے اور اس فلم کو هندی، تلوگو، تامیل اور مالایایی زبانوں ک ساتھ پیش کی جارہی ہے۔

اس فلم کا مقصد دنیا بھر میں مسلمانوں کو بدترین صورت میں پیش کرنا ہے۔

 

کیرالا کے وزیراعلی پیناری ویجایان، جو انڈین (مارکسیسٹ) پارٹی کا رہنما بھی ہے انہوں نے اس فلم کی شدید مذمت کرتے ہویے کہا کہ اس طرح سے کوشش کی جارہی ہے کہ "لوجہاد" کے عنوان سے یہاں کے امن و امان کو خطرے میں ڈال دے۔

 

انکا کہنا تھا کہ اس فلم کو مکمل طور پر فرقہ وارانہ تناو بڑھانے کے تناظر میں تیار کی گیی ہے۔

انہوں نے اس فلم کو ملک میں امن و یکجہتی کی فضا کو برباد کرنے کی سازش قرار دیتے ہویے کہا: اس فلم میں دعوی کیا جاتا ہے کہ ۳۲ هزار ہندو خواتین کیرالہ میں مسلمان ہوچکی ہیں۔/

 

4137877

نظرات بینندگان
captcha