ایکنا نیوز- ہندوستان ٹایمز کے مطابق امریکی اخبار رولینگ اسٹون کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سابق امریکی صدر نے دوستوں سے کہا ہے کہ اگر وہ 2024 کے انتخابات جیت جاتا ہے تو مسلم ممالک کے امریکی آمد کو دوبارہ نافذ کرے گا۔
امریکہ میں مسلمانوں پر آمد کا سلسلہ ٹرمپ کی ترجیحات میں شامل ہے اور سال 2015 میں انہوں نے بعض مسلم ممالک کے افراد پر امریکہ آمد پر پابندی کا قانون بنایا اور اس پر کافی مسائل پیدا ہوگیے تھے۔
سال ۲۰۱۸، میں اعلی عدالت نے اس قانون پر عمل کا حکم صادر کیا مگر جوبایئڈن نے آتے ہئ اس قانون کو معطل کردیا۔
ٹرمپ انتخابات ۲۰۲۴، میں دوبارہ مہاجرین اور مسلم مخالف پروگرام کے ساتھ الیکشن مہم چلا رہا ہے۔
ٹرمپ کے مشیر خاص اسٹیفن میلر نے بھی ٹویٹ کیا ہے کہ «مسلم مسافرت لوٹا دو ابھی». امریکی اور مشیر اور بعض دیگر شدت پسند رہنما افغان مہاجرین کی آمد کے بعد غم و غصے کا اظھار کررہے ہیں۔
اس قانون کے مخالفین کا کہنا ہے کہ اس قانون سے بہت سے لوگوں کی زندگیاں متاثر ہوتی ہیں اور اس سے مہاجرین کے قوانین درہم برہم ہوجاتے ہیں ۔/
4139781