ایکنا نیوز کے مطابق رھبر انقلاب اسلامی حضرت آیتالله خامنهای نے گذشتہ روز صبح کے وقت تھران میں واقع مصلی امام خمینی(ره) میں بین الاقوامی کتب میلہ کا دورہ کیا۔
اس دورے میں ایرانی وزیر ثقافت بھی رہبر انقلاب کے ہمراہ موجود تھے جہاں حضرت آیتالله خامنهای کو مختلف شعبوں کے بارے میں بریفنگ دی گیی.
آخری بار رهبر معظم انقلاب تین سال قبل تھران کے بتیسویں بین الاقوامی کتب میلے میں حاضر ہوئے تھے ۔
گذشتہ دو سال کورونا بحران کی وجہ سے تھران کتب میلہ آن لاین منعقد کی گیی تھی اور صرف آن لاین کتابوں کی خریداری ممکن تھی۔/
4140721