مسجدالنبی کے زائرین کا غلاف کعبه بنانے میں شرکت

IQNA

مسجدالنبی کے زائرین کا غلاف کعبه بنانے میں شرکت

8:43 - May 24, 2023
خبر کا کوڈ: 3514362
ایکنا تھران: زائرین مسجد النبی کے ایک گروپ نے ایک تقریب میں غلاف کعبہ سلائی میں حصہ لیا۔

ایکنا نیوز- ویب سائٹ العربیہ کے مطابق زائرین مسجد النبی کے ایک گروپ نے غلاف کعبہ سلائی مہم میں حصہ لیا۔

 

اس حوالے سے نمایش فاونڈیشن نے مسجد الحرام اور مختلف دیگر اداروں کے تعاون سے مسجد النبی کے جوار میں ایک نمایشگاہ کا اہتمام کیا ۔

 

اس نمایشگاہ میں غؒلاف کعبہ دھونے والی آلات، غلاف کعبہ کے چھوٹے ٹکڑے موجود ہیں جن میں بعض بہت تاریخی ہے اور غلاف کعبہ بنانے والی ڈکومنٹری بھی موجود ہے۔

 

اس نمایشگاہ میں شرکا کو اجازت دی گیی ہے کہ وہ غلاف کعبہ بنانے کے عمل سے آشنائی حاصل کریں.

 

کارخانہ کو کعبہ کے پردے بنانے پر مامور ہے ان افراد کے سلائی کڑھائی سے استفادہ کرتا ہے جنمیں بعض ماہرین کی کڑھائی شامل ہے جو پردے پر آیات قرآن بنتا ہے جو سونے اور چاندی کے بنائے گئے دھاگوں سے تیار کیے جاتے ہیں۔/

 

اس غلاف کی ساخت ریشمی ہے اور سیاہ کلر سے تیار ہوا ہے۔/

 

4142733

نظرات بینندگان
captcha