ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الصفقه کے مطابق متولی مسجدالحرام و مسجدالنبی کے مطابق «خوشآمد آپ کی زبان میں» با کے زریعے تمام زائرین کو انکی زبان میں رہنمائی کی سہولت حاصل ہوگی۔
حرمین کے زبانوں کے سربراہ احمد بن عبدالعزیز الحمیدی کے مطابق مذکورہ ادارے کی جانب سے تمام سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے کاوشیں جاری ہیں تاکہ مناسک حج میں زائرین کو سہولیات فراہم ہوسکے۔
الحمیدی کا کہنا تھا: اس پروگرام کے ہمراہ الیکڑونک پرس یا والیٹ کا پروگرام بھی تیار کیا گیا ہے اور اس کی مدد سے حجاج خاص بارکوڈ کو اسکین کرکے مختلف کتابوں کو مختلف زبانوں میں مطالعہ کرسکتے ہیں۔/
4148395
4148395