هالیووڈ کے ستارے اور مسلم دنیا

IQNA

هالیووڈ کے ستارے اور مسلم دنیا

8:33 - July 01, 2023
خبر کا کوڈ: 3514545
هالیووڈ کے کافی معروف اسٹار اب تک مشرف بہ اسلام ہوچکے ہیں۔

ایکنا نیوز- الجزیره نیوز کے مطابق لیام نیسن اسلام قبول کرچکا، پرنس ڈایانا موت سے پہلے مسلمان ہوچکی تھئ، مایکل جیکسن اسلام کے آغوش میں، اس طرح کی خبریں اخبارات کی زینت بنتی رہتی ہیں اگرچہ ان میں بعض فیک نیوز ہوتی ہے تاہم بہت سے خبریں حقیقت پر مبنی بھی ہوتی ہیں۔

اس وقت ھالی ووڈ کے تیس اسٹار مسلمان ہیں جنمیں سے بعض ورلڈ فلم ایوارڈ بھی حاصل کرچکے ہیں اس رپورٹ میں سات معروف اسٹاروں کی ذکر پر اکتفا کرتے ہیں۔

۱- ماهرشالا علی

وہ پہلا مسلمان ہے جس نے آسکر ایوارڈ حاصل کیا جنکو فلم تاریخی کا مرد آہن کہا جاسکتا ہے انکو «چاند» سال ۲۰۱۶ اور «سبز کتاب»  سال ۲۰۱۸ فلموں کے علاوہ سریل «کھوکھلا گھر» اور «رئیل ورکشاپ» میں کام کرچکے ہیں۔

علی امریکی ریاست کیلفورنیا کے شھر اوکلنڈ میں پیدا ہوئے اور هیوارڈ میں پرورش ہوئی اور ایم اے سینت میری کالج سے کی۔

علی  سال ۲۰۰۰ میں مشرف بہ اسلام ہوئے اور گیلمر نام تبدیل کرکے علی نام رکھا، انہوں نے انٹرویو میں کہا کہ نائن الیون واقعے کے بعد انکو بعض ائیرپورٹس پر تعصب کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے۔

 

جذب ستارگان هالیوود به اسلام

۲- ریز احمد

ریز احمد، آرٹسٹ اور برطانوی موسیقار پہلا مسلمان ہے جس نے فلم" میٹل وائس" سال 2019 کو آسکر ایوارڈ اپنے نام کیا وہ اصل میں پاکستانی نژاد برٹش ہے۔

احمد نے فلم  The Night Of سال ۲۰۱۷ کو بھی ایوارڈ حاصل کیا تھا۔

 

جذب ستارگان هالیوود به اسلام

۳- دیو چپل

اداکار، پروڈیوسر، فلم نویس اور امریکن کامیڈین نے سال 1991 کو اسلام قبول کیا، انکا کہنا تھا کہ میں چاہتا تھا کہ میری ایک حقیقی زندگی بنے۔

 

جذب ستارگان هالیوود به اسلام

۴- رامی یوسف

رامی ایک مصری نژاد امریکی ہے جو نیوجرسی میں پروان چڑھے اور بیس سال تک ایک کامیڈین کے طور پر جلوہ گرر رہے، انہوں نے ایک گھنٹے پر مبنی فلم HBO  کے لیے تیار کی جو " فیلنگز" کے نام سے 2019 کو نشر ہوئی ہے۔

 

جذب ستارگان هالیوود به اسلام

۵- باسٹا رایمز

امریکن اداکار هیپ هاپ بوسٹا رایمز جو ٹیرور اسمیت میں پیدا ہویے،ا نہں نے اسلام قبول کرنے کے بعد کہا کہ انکی کامیابی انکی طرز زندگی کی وجہ سے ہے۔

رایمز نے مختلف شعبوں میں ۱۱ بار ایوارڈ حاصل کیا ہے۔

 

جذب ستارگان هالیوود به اسلام

۶- مائیک ٹائیسن

معروف ورلڈ ہیوی ویٹ باکسر سال ۱۹۸۵ تا ۲۰۰۵ مختلف ٹورنامٹس میں شریک رہے انکو انسانی ٹینک کہا جاتا ہے کیونکہ اکثر اوقات وہ ایک ہی مکے سے مقابل کو رنگ میں ڈھیر کردیتا، انہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام " مالک' انتخاب کیا ۔

 

جذب ستارگان هالیوود به اسلام

7- جرمین جیکسن

جرمین کو مائیکل جیکسن کا برادر نسبتی بھی کہا جاتا ہے، وہ گلوکار، موسیقی دان اور عیسائی آرٹسٹ تھا تاہم انہوں نے بھی اسلام قبول کیا۔ انکا کہنا تھا: میں سوچتا ہوں کہ اگر مغربی دنیا اسلام کو حقیقی شکل کے ساتھ دیکھے تو وہ مسلمان اور دہشت گردی میں فرق سمجھ سکتی ہے اور ایک بہتر دنیا بن سکتی ہے کیونکہ اسلام پاک ترین دین ہے۔/

 

جذب ستارگان هالیوود به اسلام

 

4150299

نظرات بینندگان
captcha