غزہ کی قرآنی محافل میں ۱۴۷۱ حفاظ کی شرکت

IQNA

غزہ کی قرآنی محافل میں ۱۴۷۱ حفاظ کی شرکت

5:27 - August 12, 2023
خبر کا کوڈ: 3514759
ایکنا غزہ: ڈیڑھ ہزار کے لگ بھگ مرد و خواتین حفاظ اور حافظات غزہ میں ختم قرآن کی محفل میں شرکت کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے صفا کے مطابق عظیم الشان ختم قرآن پروگرام " منتخب حفاظ" کے عنوان سے منعقد کی جارہی ہے جو خانہ قرآن اور سنت نبوی مرکز کے تعاون سے غزہ میں ہوگی جس کو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔

 

غزہ میں  خانہ الجعفراوی قرآنی مرکز کے ڈائریکٹر ناجی الجعفراوی کا اس بارے کہنا تھا: «منتخب حفاظ » ایک قرآنی سیاست ہے جو مسلسل دو سالوں سے منعقد کی جارہی ہے.

 

انکا کہنا تھا کہ اس سال بڑے سطح پر تیاری کی گیی ہے۔

 

الجعفراوی کے مطابق محفل میں مرد و خواتین کے الگ الگ نشست ہوگی جو صبح سے شام تک جاری رہے گی۔

 

گذشتہ سال مذکورہ پروگرام میں ۵۸۱ شریک تھے اور اس پروگرام میں مختلف میڈیا میں خوب کوریج ملی۔

 

الجعفراوی کے مطابق اس سال پروگرام میں ۳۲۰۰ زن نے اس پروگرام میں رجسٹریشن کرلی ہیں۔

 

انکا کہنا تھا: پہلے مرحلے میں ۱۴۷۱ کو شرکا میں سے منتخب لیا گیا ۔

 

الجعفراوی، فسطین کی مسجد امام شافعی میں منعقد کی جارہی ہے۔

 

انکا کہنا تھا: مذکورہ پروگرام گذشتہ سال فرسٹ ٹایم غزہ میں منعقد ہوا، جہاں 55 ہزار حفاظ بسر کرتے ہیں۔/

 

1940202

نظرات بینندگان
captcha