داعش کے سیلپر سلیز کے خاتمے سے لیکر رات میں واک کرنے تک

IQNA

اربعین اپ ڈیٹ؛

داعش کے سیلپر سلیز کے خاتمے سے لیکر رات میں واک کرنے تک

8:30 - August 20, 2023
خبر کا کوڈ: 3514801
ایکنا عراق: پانچ ملین زائرین کی آمد اور انکی سیکورٹی اور سہولیات کی مکمل تیاری تازہ ترین خبروں میں شامل ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق عراق میں زائرین امام عالی مقام کی خدمت رسانی کی تیاریاں جاری ہیں۔

 

مشترکہ کمانڈ سیل کے انچارج تحسین الخفاجی نے گذشتہ روز پریس کانفرنس سے کہا کہ زائرین کی سہولیات کے لیے تمام انتظامات کا جایزہ لیا جارہا ہے۔

 

زائرین کی تعداد پچاس لاکھ سے بڑھ سکتی ہے۔

الخفاجی کا کہنا تھا اس سال زائرین امام عالی مقام کی تعداد پچاس لاکھ سے تجاوز کرسکتی ہے اور انکی سیکورٹی کے لیے فورسز نے داعش کے سیلپر سیلز کا خاتمہ کردیا ہے۔

 

آپریشن کمانڈر سنٹر کے سربراہ کا کہنا تھا کہ زائرین کے روٹ کو پرامن بنانے کے لیے مختلف علاقوں میں آپریشن کرچکے ہیں۔

 

از اطمینان خاطر در خصوص سرکوب بقایای داعش تا تأکید بر راهپیمایی شبانه

 

موسم کی گرمی کی وجہ سے رات میں واک پر تاکید

 

عراقی نیوز ایجنسی نون کے مطابق عراق میں موسم شدید گرم ہے اور اس چیز کو دیکھتے ہوئے زائرین کو رات کے وقت زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی طرف توجہ دی گیی ہے اور غروب آفتاب سے لیکر صبح نو بجے تک موکبوں میں تمام قسم کے کھانے پینے کے سامان فراہم کیے جارہے ہیں اور دن کے وقت انکے آرام کی جگہ تیار کرنے پر کام ہورہا ہے۔/

 

از اطمینان خاطر در خصوص سرکوب بقایای داعش تا تأکید بر راهپیمایی شبانه

 

از اطمینان خاطر در خصوص سرکوب بقایای داعش تا تأکید بر راهپیمایی شبانه

 

4163404

 

نظرات بینندگان
captcha