ملایشیاء قرآنی مقابلوں کے تیسرے دن اور کمزور تلاوتیں

IQNA

ملایشیاء قرآنی مقابلوں کے تیسرے دن اور کمزور تلاوتیں

4:19 - August 23, 2023
خبر کا کوڈ: 3514822
ایکنا تھران: ملایشیاء میں جاری تیرسٹھویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے جاری ہیں اور ایکنا رپورٹ کے مطابق تیسرے دن مقابلوں میں کوئی شاندار تلاوت دیکھنے اور سننے کو نہ ملی۔

ایکنانیوز- ملایشیاء میں تیرسٹھویں قرآنی مقابلوں کے تیسرے دن کوئی قابل ذکر تلاوت سننے کو نہ ملی اور گذشتہ روز صبح کو حفظ قرآن کے مقابلے طلبا اور طالبات کے الگ شعبوں میں منعقد ہوئی جب کہ تلاوت کے مقابلے ظھر اور عصر کے وقت منعقد ہوئے۔

 

ظھر کے وقت شروع میں مالدیپ کے قاری احمد اینان نے تلاوت کی جو دنیا کے قدیم مقابلوں میں فن کا جوہر دیکھانا چاہتے تھے۔

 

ایکنا رپورٹ کے مطابق دوسرے قایر کا تعلق ملایشیا سے تھا قاری عمار جیکیج کروشیا کے قاری تھا جنہوں نے تیسرے قاری کی حیثیت سے تلاوت کی۔

 

گھانا کے قاری محمود دیالو نے بھی تیسرے دن تلاوت کی جن کی بڑی ٹوپی نے اچھی خاصی انکی ویڈیو میں رکاوٹ ڈآلی تھی، قابل ذکر ہے کہ مقابلوں میں تاکید کی گیی تھی کہ ہر قاری اپنے ملک کی ثقافتی لباس میں تلاوت کرے اور گھانا کے قاری نے اس کا خوب مظاہرہ کیا تھا۔

 

گزارش ایکنا از سومین روز مسابقات قرآن مالزی؛ روز رقابت قاریان متوسط

 

قرآت میں چوتھے قاری کا نام ندیم سلیمان تھا جو فرانس کی نمایندگی کررہا تھا جنہوں  کوئی قابل ذکر تلاوت نہ کی۔

 

گزارش ایکنا از سومین روز مسابقات قرآن مالزی؛ روز رقابت قاریان متوسط

دیگر قرآء میں سینیگال کے قاری محمد علی انداعو تھا جس نے تلاوت کا اعزاز حاصلی کیا، آخری قاری سلوانیا کے قاری احمد خلیلی تھا  انہوں نے بھی عام انداز ہی میں تلاوت کی۔/

 

گزارش ایکنا از سومین روز مسابقات قرآن مالزی؛ روز رقابت قاریان متوسط

 

 

4164068

نظرات بینندگان
captcha