پاکستان میں قرآنی و اسلامی خطاطی نمائش

IQNA

پاکستان میں قرآنی و اسلامی خطاطی نمائش

6:32 - September 02, 2023
خبر کا کوڈ: 3514875
ایکنا اسلام آباد: اسلامی اور قرآنی نمایش راولپنڈی میں منعقد کی گیی ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  The Nation کے مطابق پنجاب آرٹ کونسل کے تعاون سے اسلامی قرآنی نمایش کا اہتمام کیا گیا ہے۔

 

نمایش کا دورہ کرتے ہوئے سینیٹر طلحه محمود کا کہنا تھا کہ خطاطی اور قرآنی آیات کا آپس میں گہرا رابطہ ہے۔

 

افتتاحی تقریب سے خطاب میں طلحہ محمود کا کہنا تھا کہ اسلام قلم کے لیے بہت اہمیت کا قائل ہے اور یہ قرآن کا معجزہ ہے کہ مسلمانوں نے اس حوالے سے کافی ہنر دکھایا ہے، بلاشک انسان آیات قرآن پر عمل سے دنیا و آخرت میں سکون حاصل کرتا ہے۔

 

پنجاب آرٹ کونسل کے ڈائریکٹر وقار احمد کا تقریب سے خطاب میں کہنا تھا: اسلامی ممالک میں خطاطی کا فن اسلامی ورثے میں شمار ہوتا ہے اور قرآنی تعلیمات کی پیروی سے ہم دنیا و آخرت میں باسعادت ہوسکتے ہیں۔

 

پاکستان میں قرآنی و اسلامی خطاطی نمائش

 

اختتامی تقریب میں آرٹسٹوں کو تعریفی اسناد دیے گیے۔

 

نمایش گذشتہ روز اختتام پذیر ہوگیے۔/

 

4166129

نظرات بینندگان
captcha