مودی نے اسرائیل سے سیکھا کہ وہ مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کرے

IQNA

مودی نے اسرائیل سے سیکھا کہ وہ مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کرے

7:49 - September 10, 2023
خبر کا کوڈ: 3514922
ایکنا بھارت: انڈیا میں شدت پسندانہ اقدامات کو صہیونی رژیم کی پالیسیوں کا آئینہ قرار دیا جاسکتا ہے اور لگتا ہے کہ مودی ان چیزوں کو اسرائیل سے سیکھتا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الجزیره کے مطابق ڈنمارک کے روسکیلڈ یونیورسٹی کے استاد سامدیپ سن (Somdeep Sen)، یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر لکھتا ہے:

اگست میں دنیا نے مشاہدہ کیا کہ کسطرح سے شمالی ہریانہ میں  تین سو گھروں اور دکانوں کو مسمار کیا گیا اور وجہ یہ تھی کہ یہ مسلمانوں کے املاک تھے۔

 

ہندوں نے باقاعدہ انٹی مسلم مہم چلائی اور انکو ملک سے نکالنے کا مطالبہ کیا اور انکے گھروں پر حملہ آور ہوئے۔

 

تمام اقدامات ہندو شدت پسندوں کی وجہ سے کیے گیے اور ایک باقاعدہ نسل کشی یا نسل مٹانے کی سازش پر عمل کیا گیا۔

 

درس مودی از اسرائیل: خانه‌های مسلمانان را خراب و تاریخ آنها را پاک کنید

رژیم اسرائیل سے لیا گیا درس

مودی سرکار کے دور میں ہم نے دیکھا ہے کہ کسطرح سے اسرائیل سے تعلقات بڑھائے جارہے ہیں اور اسی طرح ہندو شدت پسند تیزی سے اس رژیم سے درس لے رہے ہیں۔

 

درس مودی از اسرائیل: خانه‌های مسلمانان را خراب و تاریخ آنها را پاک کنید

انڈیا میں مسلم فوبیا اور مسلم تشخص مٹانے کا درس اسرائیل سے لیا جارہا ہے جو فلسطینیوں کی نسل کشی میں مصروف ہے جنکی ہسٹری ایسے مظالم سے لبریز ہے۔

 

درس مودی از اسرائیل: خانه‌های مسلمانان را خراب و تاریخ آنها را پاک کنید

 

 

نسل کشی أمور کی نگران تنظیم کے سربراہ  گرگوری اسٹانٹن(Gregory Stanton)، جنہوں نے روانڈا کی سال ۱۹۸۹ میں نسل کشی کی پیشنگوئی کی تھی انکا کہنا تھا کہ ایسے ہی حالات اس وقت انڈیا میں دیکھے جارہے ہیں اور یہ سب کے لیے ایک وارننگ ہے۔/

 

4167127

 

نظرات بینندگان
captcha