ایکنا: بھارت میں عزاداریِ حسینؑ میں دیگر مذاہب کے افراد کی شرکت، "جلوس گہوارہ" سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518796 تاریخ اشاعت : 2025/07/14
ایکنا: بھارت کی حکومت کی جانب سے منظور کیے گئے "قانون وقف 2025" نے ملک کے مسلمانوں میں گہری تشویش پیدا کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518795 تاریخ اشاعت : 2025/07/14
ایکنا: عالمی اتحاد علمائے اسلام کا بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ظلم و امتیازی سلوک کی شدید مذمت، صورتِ حال کو خطرناک قرار دے کر حمایت کی اپیل کردی۔
خبر کا کوڈ: 3518747 تاریخ اشاعت : 2025/07/05
ایکنا: انڈین اور بنگلہ دیشی حکام کے مطابق سنیکڑوں لوگوں کو انڈیا سے خارج کرکے بنگلہ دیش بھیج چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518732 تاریخ اشاعت : 2025/07/02
ایکنا: سیکڑوں اساتذہ، دانشوروں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں نے ایک مسلمان استاد کی حمایت کی ہے جنہیں حالیہ پاک-بھارت فوجی جھڑپ سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرنے کی پاداش میں گرفتار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518518 تاریخ اشاعت : 2025/05/21
ایکنا: میٹا کمپنی ان حالات میں جہاں پاک-بھارت حالات کشیدہ ہیں نے انڈین حکومت کی درخواست پر اسلامی پیج کو بلاک کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 3518470 تاریخ اشاعت : 2025/05/12
ایکنا: اسلام آباد نے دعوی کیا ہے کہ دو مساجد کو حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518448 تاریخ اشاعت : 2025/05/08
ایکنا: پاکستان کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے ساتھ انڈیا کے زیر انتظام «کشمیر» میں ہزاروں قرآنی مدارس کو بند کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518420 تاریخ اشاعت : 2025/05/03
ایکنا: توہین مسجد پر اعتراض کرنے والے مسلمان مظاہرین کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3518404 تاریخ اشاعت : 2025/04/30
ایکنا: مظفر آباد میں منعقدہ کانفرنس میں مقررین نے کشمیری جدوجہد کو کچلنے کی پالیسی کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518356 تاریخ اشاعت : 2025/04/21
ایکنا: اتر کھنڈ میں حکام نے ایک سو ستر سے زاید اسلامی مدرسے کو بند کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3518337 تاریخ اشاعت : 2025/04/17
ایکنا: سو سے زائد مسلمانوں کو مغربی بنگال میں وقف قانون کے خلاف مظاہرے پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518323 تاریخ اشاعت : 2025/04/15
ایکنا: انڈین پولیس نے مسلم وقف قانون میں تبدیلی کے خلاف مظاہرے کرنے والوں کو لاٹھی چارج کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3518319 تاریخ اشاعت : 2025/04/14
ٹی آر ٹی نیوز
ایکنا: ٹی آر ٹی ویب نیوز نے انڈیا میں وقف قانون کے حوالے سے رپورٹ شائع کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518311 تاریخ اشاعت : 2025/04/13
ایکنا: کشمیری پارلیمنٹ نے انڈیا میں وقف قانون کی تبدیلی پر اعتراض کرتے ہویے اس قانون کی کاپی کو پھاٹ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518300 تاریخ اشاعت : 2025/04/10
ایکنا: اترپردیش میں پولیس افیسر نے مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ جمعہ کی نماز گھروں میں ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 3518135 تاریخ اشاعت : 2025/03/12
ایکنا: ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق دھلی نو کلچرل سنٹر میں آزاد یونیورسٹی کے تعاون سے خطاطی مقابلہ منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517769 تاریخ اشاعت : 2025/01/06
ایکنا: سال 2024 میں انڈیا کے مسلمانوں کو سخت تشدد، نفرت اور تعصب کا سامنا کرنا پڑا۔
خبر کا کوڈ: 3517757 تاریخ اشاعت : 2025/01/04
ایکنا: بابری مسجد کی تخریب کے بعد ہندو شدت پسند دیگر مکانات پر نظریں جمائے بیٹھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517725 تاریخ اشاعت : 2024/12/30
ایکنا: ایک سروے کے مطابق مسلم طلباء کی تعداد میں ۴,۸۷ تک کمی دیکھی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517687 تاریخ اشاعت : 2024/12/23