جاسٹین ٹروڈو کینیڈا کی معروف مسجد سے آوٹ+ ویڈیو

IQNA

اسرائیل کی حمایت

جاسٹین ٹروڈو کینیڈا کی معروف مسجد سے آوٹ+ ویڈیو

7:11 - October 22, 2023
خبر کا کوڈ: 3515153
ایکنا ٹونٹو: جسٹن ٹروڈو مسجد میں صہیونی حمایت کرنے لگا تو نمازیوں نے مسجد سے آوٹ کردیا، ویڈیو وائرل ہوگیی۔

ایکنا نیوز – نیوز ایجنسی صدی البلد نیوز کے مطابق جسٹن ٹروڈو کی ہمیشہ اچھی ویڈیوز اور خبریں ملتی تھی مگر انکو شاید اندازہ نہ تھا کہ صہھونی حمایت کسقدر نفرت انگیز ہوچکی ہے اور اسی لیے اس اقدام پر انکو بے عزتی کے ساتھ مسجد سے نکالا گیا جس کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے۔

 

اس ویڈیو میں صھیونی حمایت والے مظاہرے میں شرکت کے بعد جب مسجد پہنچے تو نمازیوں نعرے بازی سے انکو بے عزت کیا۔

کینیڈین وزیراعظم نے دعوی کیا تھا کہ کینیڈا دو ریاستی حل پر یقین رکھتا ہے تاہم انہوں نے حماس جنگ میں کھلے انداز میں صھیونی سائٹ لیا۔

 

ٹروڈو کا کہنا تھا کہ کہ کینیڈا دو ریاستی حل پر یقین رکھتا ہے اور علاقے اور دنیا کو ایک پر امن فلسطین اور ڈیموکریٹک اسرائیل کی طرف جانے کی ضرورت ہے۔

 

مغربی ممالک دعوی کرتے ہیں کہ دو ریاستی اسٹیٹ مسئلے کا حل ہے اگرچہ صھیونی رژیم نے بارہا اسکو کھلم کھلا رد کیا ہے اور پوری کوشش کررہا کہ مکمل طور پر یہاں قابض ہو۔

فلسطینی سرزمین کو مکمل طور پر یہاں مقبوضہ علاقوں میں بدلنے اور صھیونی سازی کی سازش ایسی کوششیں ہیں جو ہمیشہ سے راہ حل کو مکمل ختم کرنے کا ارادہ لگتا رہا ہے۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

 

 

4176796

نظرات بینندگان
captcha