ایکنا: اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے رکن ممالک کی بین الپارلیمانی یونین (PUIC) کی کانفرنس کے اختتامی اعلامیے میں غزہ میں فوری جنگ بندی، محاصرہ ختم کرنے، اور فلسطینی حمایت پر زور دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518493 تاریخ اشاعت : 2025/05/17
ایکنا: سوئیڈن کا موسیقی گروپ جو 1970 کے عشرے میں قایم ہوا ہے فلسطین کی حمایت میں انکے ترانے کو عالمی پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518445 تاریخ اشاعت : 2025/05/07
ایکنا: مانچسٹر کے کھلاڑیوں نے ہمجنس پرستی کے حوالے سے شرٹ نہ پہننے کی مسلم کھلاڑی کے اقدام کی حمایت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517590 تاریخ اشاعت : 2024/12/07
ایکنا: چونسٹھویں ملایشین مقابلے جو عالم اسلام کے اہم ایونٹ میں شمار ہوتے ہیں اس میں فلسطین کی حمایت کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517273 تاریخ اشاعت : 2024/10/14
ایکنا: مفتی اعظم نے صہیونی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دنیا والوں سے یمنی مقاومت کی حمایت کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516780 تاریخ اشاعت : 2024/07/22
ایکنا: نیٹ فلکس ڈرامہ سیریز منی ہائسٹ کی اداکارہ نے فلسطین میں جاری اسرائیلی بریریت پر آواز اٹھادی۔
خبر کا کوڈ: 3515864 تاریخ اشاعت : 2024/02/14
ایکنا: ہارورڈ یونیورسٹی کے سربراہ جس نے فلسطین کی حمایت کے بعد دباو پر استعفی دیا ہے پانچ سو سے زاید علمی بورڈ کے اراکین نے انکی حمایت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515477 تاریخ اشاعت : 2023/12/13
اسرائیل کی حمایت
ایکنا ٹونٹو: جسٹن ٹروڈو مسجد میں صہیونی حمایت کرنے لگا تو نمازیوں نے مسجد سے آوٹ کردیا، ویڈیو وائرل ہوگیی۔
خبر کا کوڈ: 3515153 تاریخ اشاعت : 2023/10/22
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان سمیت مختلف مذہبی جماعتوں نے آج جمعہ 13 اکتوبر ملک گیر یوم یکجہتی فلسطین منانےکا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515096 تاریخ اشاعت : 2023/10/13
ایکنا تھران: خلیج فارس کے ممالک نے فلسطینی مملکت کے قیام پر تاکید کرتے ہوئے بین الاقوامی قوانین پر عمل کی تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514912 تاریخ اشاعت : 2023/09/09
ایکنا آسٹریلیا: مسلمان، هندو اور سیکھ مذہب کے ماننے والوں نے آسٹریلیا کی ریاست ویلز میں توہین مذاہب کو جرم کی قرارداد کو خوش آیند قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514638 تاریخ اشاعت : 2023/07/19
اجتماع کا مقصد ہندوستان میں حجاب کی حمایت اور ہندوستان کے آئین میں دۓ گیۓ حق کے لیے آواز بلند کرنا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3511473 تاریخ اشاعت : 2022/03/11
بین الاقوامی کانفرنس میں انصار اللہ یمن، مقاومت اسلامی عراق، مقاومت اسلامی بحرین، مقاومت اسلامی شام ، مقاومت قرہ باغ آذربائیجان سمیت مختلف اہل قلم و علماء کرام نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3511265 تاریخ اشاعت : 2022/02/07
بین الاقوامی گروپ: استنبول شهر کے علاقے «هالکالی» میں ترک شیعیوں نے نایجیرین شیعوں کی حمایت میں مظاهره کیا ۔
خبر کا کوڈ: 3467988 تاریخ اشاعت : 2015/12/22
بین الاقوامی گروپ: صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کو تقویت پہنچانے کے مقصد سے داعش کو نابود کرنے کے کوئی معنی نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3460144 تاریخ اشاعت : 2015/12/06
بین الاقوامی گروپ: حجت الاسلام شیخ قیس الخزعلی نے تاکید کی کہ شام میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ فتنہ خوارج کے مانند ہے جس کا مقصد عراق و شام خصوصا کربلا و نجف اشرف ہے مگر استقامتی تحریکوں نے ان خطرات کو مقدس مقامات کربلا اور نجف اشرف سے دور رکھا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3458837 تاریخ اشاعت : 2015/12/01
بین الاقوامی گروپ:حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان شامی حکومت کی حمایت جاری رکھےگی اور دہشت گردوں پر شامی حکومت اور عوام کی کامیابی یقینی ہے
خبر کا کوڈ: 3455710 تاریخ اشاعت : 2015/11/22
بین الاقوامی گروپ:مصر نے شا م میں روس کی فوجی کارروائیوں اور موجودگی کی حمایت کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3379273 تاریخ اشاعت : 2015/10/04
بین الاقوامی گروپ: ملک عبدالله نے قدس شریف اور مسجد الاقصی کی مکمل حمایت پر تاکید کی
خبر کا کوڈ: 3355724 تاریخ اشاعت : 2015/09/01
بین الاقوامی گروپ: ابو ظبی کی جامع مسجد «شیخ زاید» کے امام اور خطیب کا کہنا تھا کہ داعش کی تشکیل میں وہابی تبلیغیوں کا ہاتھ ہے
خبر کا کوڈ: 3339843 تاریخ اشاعت : 2015/08/08