صھیونی طیاروں نے جبالیا مھاجر کیمپ کو حملوں میں نابود کیا جہاں کم از کم 100 فلسطینی شھید ہوگیے ہیں اور سینکڑوں دیگر زخمی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515213 تاریخ اشاعت : 2023/11/01
ایکنا قدس: طوفان الاقصی کارروائی کے بعد فلسطینی قیدیوں کو شدید اذیت میں رکھا گیا ہے انکو سہولیات سے محرومی کے ساتھ ٹارچر کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515184 تاریخ اشاعت : 2023/10/28
صھیونی خاخام کی ایکنا سے گفتگو؛
ایکنا تھران: یہودی خاخام اھرون کوھن کا کہنا تھا تھا کہ صھیونی سم کا خاتمہ لازم ہے تاکہ ایک ڈیموکریٹک ملک تمام عرب، یہودی اور دیگر لوگوں کے لیے ممکن ہوسکے۔
خبر کا کوڈ: 3515178 تاریخ اشاعت : 2023/10/26
اسرائیل کی حمایت
ایکنا ٹونٹو: جسٹن ٹروڈو مسجد میں صہیونی حمایت کرنے لگا تو نمازیوں نے مسجد سے آوٹ کردیا، ویڈیو وائرل ہوگیی۔
خبر کا کوڈ: 3515153 تاریخ اشاعت : 2023/10/22
تہران(ایکنا) بیت المقدس کے امور کے ماہر نے انکشاف کیا کہ دروازہ الخلیل سے البراق دیوار تک ٹونل کے لیے مسجد کے بہت قریب کھدائی کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511343 تاریخ اشاعت : 2022/02/20
تہران(ایکنا) مقامی زرائع کے مطابق فلسطینیوں اور صھیونی فورسز کے درمیان شیخ جراح محلہ میں شدید جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511315 تاریخ اشاعت : 2022/02/15
تہران(ایکنا) جمعیت الوفاق نے ملک میں اعلی صھیونی فوجی اہلکار کی موجودگی پر شدید اعتراض کرتے ہوئے اس اقدام کو آل خلیفہ کی سیاسی گراوٹ اور خیانت قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511300 تاریخ اشاعت : 2022/02/13
تہران(ایکنا) افریقن لیگ میں اسرائیلی نظارت کا حق سلب کیا گیا ہے اور اس حوالے س خصوصی نگرانی کی کمیٹی تشکیل دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511263 تاریخ اشاعت : 2022/02/07
تہران(ایکنا) انصار اللہ ترجمان محمد عبدالسلام نے اماراتی حکام کو صھیونی غلام قرار دیتے ہوئے یمن میں جنگ کو اسرائیل خدمت قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511236 تاریخ اشاعت : 2022/02/02
تہران(ایکنا) فلسطین واپسی تحریک (GCRP) کی جانب سے اسرائیل مخالف کھلاڑیوں کے اعزاز میں بیروت میں تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511211 تاریخ اشاعت : 2022/01/30
تہران(ایکنا) اسحاق هرتزوگ، ابوظبی کے ولی عھد محمد بن زاید کی دعوت پر اگلے ہفتے کو امارات کا دورہ کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3511187 تاریخ اشاعت : 2022/01/26
بین الاقوامی گروپ: استنبول شهر کے علاقے «هالکالی» میں ترک شیعیوں نے نایجیرین شیعوں کی حمایت میں مظاهره کیا ۔
خبر کا کوڈ: 3467988 تاریخ اشاعت : 2015/12/22
بین الاقوامی گروپ:فلسطین کی تحریک حماس کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسلامی ملکوں سے انتفاضۂ قدس کی بھرپور حمایت کرنے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3467872 تاریخ اشاعت : 2015/12/21
بین الاقوامی گروپ:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین کی تحریک مزاحمت کی حمایت سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی کی ہے
خبر کا کوڈ: 3382294 تاریخ اشاعت : 2015/10/06
بین الاقوامی گروپ:ادارہ حج میں ولی فقیہ کے سابق نمائندے نے کہا ہے کہ سعودی حکام اور آل سعود کے بھیانک اور ہولناک جرائم صہیونیوں سے بھی بدتر ہیں آل سعود خادم الحرمین ہونےکا نام نہاد دعوی کرتے ہیں جبکہ صہیونی اس بات کے مدعی نہیں
خبر کا کوڈ: 3379290 تاریخ اشاعت : 2015/10/04
بین الاقوامی گروپ:رہبر معظم نےامریکہ کی شرانگیز سیاست" اور " غاصب صیہونی حکومت کے جرائم اور مسجد الاقصی کے حریم کی ایک بار پھر توہین" کو تمام مسلمانوں کے لئے اولین مسئلہ قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3367148 تاریخ اشاعت : 2015/09/25
بین الاقوامی گروپ: وہابیوں کا اهل بیت (ع) کے ماننے والوں کے ساتھ اختلاف سیاسی نہیں بلکہ بقاء کا اختلاف ہے اور وہابیوں کا مقصد مکتب اهل بیت (ع) کے ماننے والوں کا خاتمہ ہے
خبر کا کوڈ: 3344969 تاریخ اشاعت : 2015/08/17
بین الاقوامی گروپ:صیہونی فوج کے کمانڈروں نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان پر اسرائیلی فوج کے تینتیس روزہ حملوں کا اصل مقصد حزب اللہ کے سربراہ کو قتل کرنا تھا
خبر کا کوڈ: 3342946 تاریخ اشاعت : 2015/08/14
بین الاقوامی گروپ: مختلف پارٹیوں کی دعوت پر حیدر آباد میں غاصب اسرائیل کے خلاف
«مرگ بر اسرائیل»کے نعروں کے ساتھ مظاہرہ کیا گیا.
خبر کا کوڈ: 3338597 تاریخ اشاعت : 2015/08/04
بین الاقوامی گروپ:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن سے جنگ کے لئے ہم کسی کی اجازت کے منتظر نہیں رہیں گے
خبر کا کوڈ: 3322515 تاریخ اشاعت : 2015/07/03