تلاوت قرآن، غزه دکھوں کا مداوا + ویڈیو

IQNA

تلاوت قرآن، غزه دکھوں کا مداوا + ویڈیو

4:57 - November 11, 2023
خبر کا کوڈ: 3515259
ایکنا قدس: سوشل میڈٰیا پر تلاوت کی ویڈیوز کے وائرل ہونے سے معلوم ہوتا ہے کہ غزہ میں مشکلات میں گرفتار افراد ان تلاوت سے سکون لیتے ہیں۔

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی  «ینی شفق» کے مطابق غزہ زخمیوں اور مشکلات میں گرفتار کی جانب سے وائرل ویڈٰیوز کو بھرپور پذیرائی مل رہیں۔

 

ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بچہ اپنے زخمی بھائی کو جو سہولیات سے محروم ہسپتال میں موجود ہے اس کے لیے " آیت الکرسی" کی تلاوت کرتا ہے۔

 

ایک اور ویڈیو میں زخمی جوان زمین پر پڑے ہوئے سورہ فاتحہ کی تلاوت کرتا ہے، الجزیرہ چینل نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ غزہ کی مشکلات میں زخمی اور مصیبت زدہ عوام قرآن کی تلاوت سے توسل کرتے ہیں۔/

 

ویڈیو کلیپ:

 

ویڈیو کا کوڈ
۔
ویڈیو کا کوڈ

۔

 

4180921

ٹیگس: غزہ ، تلاوت ، ویڈیو ، زخمی
نظرات بینندگان
captcha