ایکنا نیوز کے مطابق سات سال قبل قرآنی پالیسی اجلاس میں تبریز شھر کے امام جمعہ آیتالله سید محمدعلی آلهاشم بھی شریک تھے جنکو اس اجلاس میں ایکنا نیوز کی جانب سے اعزازی ممبر کا کارڈ دیا گیا۔
اس عظیم شھید نے کارڈ لیتے ہوئے کہا : بندہ رھبر معظم کی تقلید میں اس ممبرشپ کارڈ کو اعزاز کے ساتھ قبول کرتا ہوں اور خود کو قرآن کا خادم سمجھتا ہوں۔
4216948