رهبر معظم انقلاب نے آیت‌الله مکارم شیرازی کی عیادت کی

IQNA

رهبر معظم انقلاب نے آیت‌الله مکارم شیرازی کی عیادت کی

6:32 - June 19, 2024
خبر کا کوڈ: 3516601
ایکنا: مرجع تقلید آیت‌الله مکارم شیرازی کی ہسپتال میں داخلے کے بعد رهبر معظم انقلاب اسلامی نے انکی عیادت کی۔

ایکنا کے مطابق، رہبر معظم کی ویب سائٹ نے خبر دی ہے، اس دورے کے دوران، آیت اللہ خامنہ ای نے آیت اللہ مکارم شیرازی کے علاج کے طریقہ کار کے بارے میں آگاہی حاصل کی ۔

 
انہوں نے خدا سے مکمل صحت اور تندرستی کی دعا کی اور مزید کہا: آپ ان تمام سالوں میں ان تمام حالات میں صحت یاب رہے ہیں۔ علمی طور پر لوگوں کی رہنمائی اور علم کے لحاظ سے آپ کی زندگی میں برکت اور آپ کا وجود نفع بخش رہا ہے، خدا آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔

 
اس ملاقات میں آیت اللہ مکارم شیرازی نے بھی رہبر معظم انقلاب اسلامی کی مہربانی اور محبت کا شکریہ ادا کیا۔/
 

4221984

نظرات بینندگان
captcha