مراکش؛ قرآنی خواتین کی اسٹال پر پذیرائی+ ویڈیو

IQNA

مراکش؛ قرآنی خواتین کی اسٹال پر پذیرائی+ ویڈیو

19:52 - July 21, 2024
خبر کا کوڈ: 3516776
ایکنا: مراکش کے شهر شیشاوه میں ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں قرآنی خواتین کی پذیرائی کی جارہی ہے۔

ایکنا نیوز، ینی شفق العربیہ نیوز کے مطابق، مراکش کے دارالحکومت کے قریب واقع شہر شیشاویہ میں قرآن حفظ کرنے والی خواتین کے اعزاز میں شاندار جلوس کی ویڈیو کا مختلف سوشل نیٹ ورکس پر صارفین نے بڑے پیمانے پر خیرمقدم کیا ہے.
حالیہ برسوں میں مراکش میں خواتین کی قرآنی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے.



 ان سرگرمیوں کے بڑے حصے میں قرآن حفظ کے مراکز کی تشکیل، قرآنی مقابلوں کا انعقاد، نیز اس ملک کی وزارت اوقاف کی نگرانی میں مراکش کے مختلف علاقوں میں روایتی قرآنی مراکز اور اسکولوں کا احیاء شامل ہے./

 

ویڈیو کلیپ:

ویڈیو کا کوڈ

 

4227538


 

نظرات بینندگان
captcha