افغانستان میں طالبان اور عوام کی جنگ میں جس شہر نےأفغان مہاجرین کو جگہ دی وہ پاراچنار ہے ہے مگر آج وہی شہر ہے جہاں یہ تکفیری مہاجریں بدترین انداز میں شیعوں کو نشانہ بنارہے ہیں اور پاکستان و أفغانستان کے تکفیری بھاری اسلحوں سے انکو نشانہ بنارہے ہیں۔