ایکنا: پاراچنار میں شدت پسندوں کے ہاتھوں شیعہ کشی پر کشمیر میں مظاہرے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517715 تاریخ اشاعت : 2024/12/28
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: کرم میں گرینڈ امن جرگے کے فریقین سے مذاکرات مکمل، تحریری امن معاہدے کیلئے راہ ہموار ہوگیی ہے آج فیصلے متوقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517706 تاریخ اشاعت : 2024/12/26
جنرل سیکریٹری وحدت ملی پاکستان:
ایکنا: لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ سالوں کی بدامنی کی وجہ سے پاراچنار کے جوان تعلیم اور روزگار سے محروم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517589 تاریخ اشاعت : 2024/12/07
بین الاقوامی مبلغ ایکنا سے؛
ایکنا: جامعة المصطفی(ص) کے نمایندے نے کہا کہ پاراچنار میں قتل عام ایک نسل کشی ہے اور اس کے لیے تکفیری آلہ کار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517584 تاریخ اشاعت : 2024/12/05
ایکنا: ہلاکتوں پر دل خون کے آنسو بہا رہا ہے، پورے خیبرپختونخوا میں امن یقینی بنانے کیلئے پیپلز پارٹی اپنا کردار ادا کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 3517521 تاریخ اشاعت : 2024/11/25
ایکنا: ایک بار پھر عالمی استکبار کی کٹھ پتلیاں بننے والے مجرموں نے مسلمانوں کو تقسیم کرنے کے مقصد سے پاکستان کے علاقے پاراچنار کے مظلوم اور بے دفاع لوگوں کا قتل عام شروع کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517520 تاریخ اشاعت : 2024/11/25
ایکنا: « پاراچنار » واقعے کی مذمت میں عراق کے نامور عالم آیتالله شیخ محمد یعقوبی نے پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517517 تاریخ اشاعت : 2024/11/25
ایکنا: آیتالله سیدعلی سیستانی، نے پارا چنار میں پیروان اہل بیت کی شہادت پر تسلیت اور حملے کی شدید مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517510 تاریخ اشاعت : 2024/11/24
ایکنا: شمال مغربی پاکستان کے علاقے «پاراچِنار» میں تیس سے زاید شہید اور ستر سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517185 تاریخ اشاعت : 2024/09/29
افغانستان میں طالبان اور عوام کی جنگ میں جس شہر نےأفغان مہاجرین کو جگہ دی وہ پاراچنار ہے ہے مگر آج وہی شہر ہے جہاں یہ تکفیری مہاجریں بدترین انداز میں شیعوں کو نشانہ بنارہے ہیں اور پاکستان و أفغانستان کے تکفیری بھاری اسلحوں سے انکو نشانہ بنارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516862 تاریخ اشاعت : 2024/08/04
ایکنا: پاراچنار کا مسئلہ اکثر و بیشتر دل خراش واقعات پیدا کرتا رہتا ہے جس کا مستقل حل ضروری ہے.
خبر کا کوڈ: 3516846 تاریخ اشاعت : 2024/08/02
ایکنا: اورکزئی قبیلے میں عزاداری کے بانی معروف عالم اور عارف سیدمیر انور شاه کو کہا جاتا ہے جنہون نے امام حسین(ع) کی عزاداری کی بنیاد رکھی۔
خبر کا کوڈ: 3516739 تاریخ اشاعت : 2024/07/15
محمدجواد مهدیزاده:
ایکنا: مصنف «علمدار پاراچنار » کا کہنا تھا: پاکستانی تاریخ میں بہت کم شهید سیدعارف حسین حسینی جیسے رہنما کی مثال ملتی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516381 تاریخ اشاعت : 2024/05/13
ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی؛
ایکنا تھران: ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی نے ایک بیان میں پارا چنار محاصرے اور مظالم کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515322 تاریخ اشاعت : 2023/11/21
بین الاقوامی گروپ: اس سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے کل اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم کے جرگہ ہال میں اپر کرم کے اہلِ تشیع و اہل سنت کا دوبارہ جرگہ ہوگا۔ جس میں بوشہرہ، تری مینگل اور گاوں مقبل کے مشران بھی موجود ہونگے۔
خبر کا کوڈ: 3506770 تاریخ اشاعت : 2019/10/23
بین الاقوامی گروپ: اپنے مذمتی بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے کہا کہ جب تک کالعدم جماعتوں پر صحیح طریقے سے ہاتھ نہیں ڈالا جاتا، اس وقت تک ضرب عضب کی کامیابی ناممکن ہے۔ پاراچنار کے عوام کو حب الوطنی کی سزا دی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3462841 تاریخ اشاعت : 2015/12/14
بین الاقوامی گروپ: عسکریت پسند تنظیم لشکر جھنگوی العالمی نے کرم ایجنسی کے ایک مصروف بازار میں بم دھماکے میں 25 افراد کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کر لی۔
خبر کا کوڈ: 3462834 تاریخ اشاعت : 2015/12/14
بین الاقوامی گروپ:قریب سے ایجنسی ایجوکیشن آفیسر جناب حبیب اللہ خان اور سید حسن علی شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کوہسار پبلک سکول کی کارکردگی کو سراہا
خبر کا کوڈ: 3454750 تاریخ اشاعت : 2015/11/20