افغانستان

iqna

IQNA

ٹیگس
حجت‌الاسلام ثابت:
ایکنا: افغانستان میں جامعه المصطفی کے نمایندے کے مطابق أفغانستان میں علمی سرگرمیوں میں امید بخش اضافہ کی وجہ سے اس مرکز کو تحقیق کدہ کا درجہ دیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518589    تاریخ اشاعت : 2025/06/03

ایکنا: افغانستان کے صوبہ بلخ کے ضلع چهاربولک میں وزارت امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے حکام کی موجودگی میں ایک دینی مدرسے اور مسجد کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518438    تاریخ اشاعت : 2025/05/06

ایکنا: معروف قرآنی خطاط استاد نجیب اللہ کے فن پاروں کی نمایش ہرات کے سلجوقی آرٹ گیلری میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518364    تاریخ اشاعت : 2025/04/22

ایکنا: ٹی وی چینل «تمدن» میں رمضان المبارک پر تیس أقساط پر مشتمل «مهمانی»، کے نام سے پروگرام نشر ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518011    تاریخ اشاعت : 2025/02/19

ایکنا: افغانستان میں داعش حملوں کے بعد طالبان کی وزارت تعلیم نے سلفی مدارس پر پابندی لگا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518001    تاریخ اشاعت : 2025/02/17

سنوار کی شہادت پر؛
ایکنا: افغان علماء نے یحیی سنوار، کی شہادت پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ آزادی کا علم سربلند ہی رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3517320    تاریخ اشاعت : 2024/10/22

ایکنا: اسرائیلیوں کو یہ نہیں بھولنا چاہیے مجاہدین قائدین کی شہادت سے دشمن کے خلاف جدوجہد کو کئی گنا زیادہ تقویت ملے گی۔
خبر کا کوڈ: 3517302    تاریخ اشاعت : 2024/10/19

ایکنا: وزارت امر به معروف و نهی از منکر نے تصاویر نشر کرنے کو اسلامی شریعت سے متصادم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517292    تاریخ اشاعت : 2024/10/16

افغانی عالم ایکنا سے:
ایکنا: مولوی عبدالرئوف توانا کا کہنا ہے کہ آج کے حالات میں فلسطین کے لیے علماء کی ہم اہنگی بڑا سرمایہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517143    تاریخ اشاعت : 2024/09/22

ایکنا: افغانستان کے صوبے دائی کنڈی میں شیعہ ہزارہ کمیونیٹی کے اجتماع پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3517098    تاریخ اشاعت : 2024/09/14

هفته وحدت کے موقع پر؛
ایکنا: بین الاقوامی کانفرنس بعنوان وحدت کے امکانات اور أفغانستان میں بقائے باہمی ، المصطفی اسٹڈی مرکز کے تعاون سے منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517023    تاریخ اشاعت : 2024/09/02

افغانستان میں طالبان اور عوام کی جنگ میں جس شہر نےأفغان مہاجرین کو جگہ دی وہ پاراچنار ہے ہے مگر آج وہی شہر ہے جہاں یہ تکفیری مہاجریں بدترین انداز میں شیعوں کو نشانہ بنارہے ہیں اور پاکستان و أفغانستان کے تکفیری بھاری اسلحوں سے انکو نشانہ بنارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516862    تاریخ اشاعت : 2024/08/04

ایکنا: طالبان کی جانب سے رکاوٹوں پر اہل تشیع کی جانب سے شدید اعتراضات کیے جارہے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516740    تاریخ اشاعت : 2024/07/15

ایکنا: طالبان حکام نے اقوام متحدہ کی زیر قیادت مذاکرات سے قبل کہا ہے کہ خواتین کے حقوق سے متعلق مطالبات ’ افغانستان کا مسئلہ‘ ہے، ان مذاکرات میں افغان خواتین کی غیر شمولیت نے تنقید کو جنم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516664    تاریخ اشاعت : 2024/07/01

ایکنا: امارت اسلامی مختلف آثار قدیمہ کو بحال یا مرمت کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516310    تاریخ اشاعت : 2024/05/01

ایکنا: افغان میڈیا کے مطابق ھرات شہر کے گذره ڈسٹرکٹ کی مسجد میں دہشت گردی میں سات شہادتوں کی اطلاع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516308    تاریخ اشاعت : 2024/05/01

ایکنا: افغانستان کے معروف قاری برکت الله سلیم جو شیخ‌القراء کے نام سے معروف ہے ۸۱ سال کی عمر میں دار فانی کو وداع کرگئے۔
خبر کا کوڈ: 3515768    تاریخ اشاعت : 2024/01/29

ایکنا: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے،کسی بھی تیسرے ملک میں کالعدم ٹی ٹی پی سے بات چیت نہیں ہو رہی، پاکستان اس طرح کی خبروں کی سختی سے تردید کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515489    تاریخ اشاعت : 2023/12/14

ایکنا تھران: ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی سربراہ نے عالم دین کی وفات پر تعزیت کا پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515422    تاریخ اشاعت : 2023/12/05

ایکنا کابل: وزارت داخله نے دو شیعہ علما کے قتل پر ردعمل میں اس کی مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری اور سزا کی یقین دہانی کرا دی۔
خبر کا کوڈ: 3515404    تاریخ اشاعت : 2023/12/03