قاری سیدصادق مسلمی کی تلاوت برائے کامیابی مزاحمت+ ویڈیو

IQNA

قاری سیدصادق مسلمی کی تلاوت برائے کامیابی مزاحمت+ ویڈیو

5:23 - October 22, 2024
خبر کا کوڈ: 3517322
ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری سید صادق مسلمی نے مزاحمت کی کامیابی کی نیت سے سوره مبارکه نصر کی تلاوت کی ہے

ایکنا نیوز کے مطابق ایرانی قاری نے صہیونی رژیم کے خلاف مزاحمت کی کامیابی کے لیے سورہ نصر کی تلاوت کی ہے: 

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:

اِذَا جَآءَ نَصْرُ اللّـٰهِ وَالْفَتْحُ (1) 
جب اللہ کی مدد اور فتح آچکی۔
وَرَاَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُوْنَ فِىْ دِيْنِ اللّـٰهِ اَفْوَاجًا (2) 
اور آپ نے لوگوں کو اللہ کے دین میں جوق در جوق داخل ہوتے دیکھ لیا۔
فَسَبِّـحْ بِحَـمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ اِنَّهٝ كَانَ تَوَّابًا (3) 
تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجیے اور اس سے معافی مانگیے، بےشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے۔

 

ویڈیو:

ویڈیو کا کوڈ
نظرات بینندگان
captcha