منتخب قرآنی خواتین:
ایکنا: اشرف بصیری جو سولویں بین الاقوامی سیمینار کی منتخب کردہ ہے ان کا کہنا تھا کہ آج خواتین سیاسی میدان بھی آگانہ کردار ادا کرتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517717 تاریخ اشاعت : 2024/12/28
ایکنا: جنین کے مفتی اعظم نے مسلمان کے ہاتھوں مسلمان کے قتل کو حرام قرار دیتے ہوئے کہا کہ اہل مقاومت اہل فتنہ فساد نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517648 تاریخ اشاعت : 2024/12/16
ایکنا: معز آقایی کا مطابق مزاحمت عالم اسلام کا اہم موضوع بن چکا ہے لہذا اس حوالے سے سو خصوصی آیات کا انتخاب کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517396 تاریخ اشاعت : 2024/11/04
تھران میں شارٹ فلم فیسٹیول
ایکنا: شارٹ فلم «صبح تک» کے ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ میڈیا پر صہیونی تسلط کی وجہ سے مزاحمت ی فلم مغرب تک نہیں پہنچتی۔
خبر کا کوڈ: 3517324 تاریخ اشاعت : 2024/10/22
ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری سید صادق مسلمی نے مزاحمت کی کامیابی کی نیت سے سوره مبارکه نصر کی تلاوت کی ہے
خبر کا کوڈ: 3517322 تاریخ اشاعت : 2024/10/22
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: شهید سیدحسن نصرالله تاکید کرتے کہ مزاحمت قرآن کے رو سے شروع ہوئی ہے اور جب تک قرآن سے انس ہے مزاحمت جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 3517275 تاریخ اشاعت : 2024/10/14
امور مساجد کے سربراہ نے «مسجد اسلامی دنیا میں مزاحمت کی بنیاد» کو اس سال کو شعار بیان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516940 تاریخ اشاعت : 2024/08/18
حجتالاسلام خاموشی:
ایکنا: ادارہ اوقاف ایران کے سربراہ نے «یاک کتاب، ایک امت، کتاب مقاومت» عنوان کا زکر اور غزہ جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ کفار کے مقابل مزاحمت قرآن کا کلامی معجزہ ہے/
خبر کا کوڈ: 3515872 تاریخ اشاعت : 2024/02/17
لبنانی تجزیہ کار؛
ایکنا بیروت: مزاحمت اور فسطینی بیدار ہوچکے ہیں اور اتنے مظالم کے بعد مزید کسی نکبت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3515197 تاریخ اشاعت : 2023/10/30
حزبالله لبنان رہنما کی ایکنا سے گفتگو:
ایکنا تھران: شیخ نعیم قاسم کا کہنا تھا کہ صھیونی رژیم سے مقابلے کے علاوہ کوئی چارہ کار نہیں اور علاقے پر اس کے اثرات ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515121 تاریخ اشاعت : 2023/10/17
حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ مزاحمت نے "گریٹر اسرائیل" منصوبے کے تابوت پر آخری کیل لگا دی۔
خبر کا کوڈ: 3511837 تاریخ اشاعت : 2022/05/11
عالمی یوم قدس پر
مزاحمت فلسطینی حق میں جاری ہے اور صیہونی حکومت کا سب سے بڑا حامی (امریکہ) پہ در پہ شکست سے دوچار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511769 تاریخ اشاعت : 2022/04/30
ترجمان نجباء عراق:
تہران(ایکنا) نصر الشمری نے بین الاقوامی ویبنار «انقلاب اسلامی؛ دنیا میں مزاحمت کا سوفٹ وئیر» سے خطاب میں کہا کہ شہید صدر کا خواب پورا ہوا اور دنیا میں جہاں استعمار سے جنگ ہے وہاں ایران مظلوم کی حمایت میں موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511277 تاریخ اشاعت : 2022/02/09
بین الاقوامی گروپ:: اتحاد التنظیم مدارس جو مذہبی مدارس کے پانچ وفاق کی ایک سرپرست تنظیم ہے، نے فیصلہ کیا ہے کہ مدارس کے خلاف سرکاری اقدامات کی سختی کے ساتھ مزاحمت کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 2917810 تاریخ اشاعت : 2015/03/02