سعودیہ کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت، فریقین سے تحمل کی اپیل

IQNA

11:36 - October 26, 2024
خبر کا کوڈ: 3517342

سعودیہ کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت، فریقین سے تحمل کی اپیل

ایکنا: ریاض: سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی حملےکی مذمت کی ہے۔

سعودیہ کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت، فریقین سے تحمل کی اپیل

 سعودی عرب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ایران پر حملہ ملکی خودمختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

سعودی عرب نے کہا ہےکہ فریقین زیادہ سےزیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں جب کہ عالمی برادری کشیدگی کم کرنے اور علاقائی تنازعات ختم کرنےکیلئےاقدامات کرے۔

urdu.geo.tv

نظرات بینندگان
captcha