ایکنا کے مطابق، ایرانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان میں کہا گیا ہے:
ایران کی اسلامی جمہوریہ فوج نے ملک کی سرحدوں کی حفاظت اور ایرانی عوام و مفادات کو نقصان سے بچانے کی خاطر، رات کے وقت صیہونی ریاست کے حملوں کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنے دو بہادر سپاہیوں کی قربانی دی۔
ایرانی فوج کے اعلان کے مطابق، فوجی افیسر جہاندیدہ اور شاہرخی فر، اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔/
4244353