شہادت

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا : اسرائیل نے ننگی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایران پر بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی، جوہری سائنسدان محمد مہدی طہرانچی ,فریدون عباسی اور عام شہری بھی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3518638    تاریخ اشاعت : 2025/06/13

حماس؛
ایکنا: اسلامی جہادی فلسطینی تنظیم حماس نے صلاح البردویل، اعلی فسلطینی کمانڈر کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518210    تاریخ اشاعت : 2025/03/24

فوجی ترجمان؛
ایکنا: ایرانی فوجی ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ صہیونی حملے میں دو فوجی دفاع وطن میں جام شہادت نوش کی ہیں.
خبر کا کوڈ: 3517348    تاریخ اشاعت : 2024/10/27

ایکنا: غزہ اسلامی یونیورسٹی کے سربراہ اور حافظ قرآن «أشرف الجدی»، کی شہادت کی اطلاعات ملی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517338    تاریخ اشاعت : 2024/10/26

ایکنا: اسرائیلیوں کو یہ نہیں بھولنا چاہیے مجاہدین قائدین کی شہادت سے دشمن کے خلاف جدوجہد کو کئی گنا زیادہ تقویت ملے گی۔
خبر کا کوڈ: 3517302    تاریخ اشاعت : 2024/10/19

ایکنا: فلسطینی حکام نے غزہ کی پٹی کے وسط میں واقع نصیرات پناہ گزین کیمپ میں اسکول کی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 16 افراد کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516704    تاریخ اشاعت : 2024/07/08

ایکنا: شہدائے انقلاب کی نماز جنازہ، تشییع جنازہ اور تدفین کے بعد، ہندوستان کے شہر شہر میں ایصال ثواب کے لیے مجلس کے اعلانات شروع ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516446    تاریخ اشاعت : 2024/05/24

آیت الله سیدابراهیم رئیسی، ڈیوٹی کے دوران وفد کے ہمراہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جام شہادت نوش کرگئے۔
خبر کا کوڈ: 3516419    تاریخ اشاعت : 2024/05/20

ایکنا: شهادت امام جعفر صادق(ع) کی مناسبت سے امام حسن عسکری(ع) کی زبان سے درود مهدی نجفی کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516332    تاریخ اشاعت : 2024/05/05

ایکنا: اترا کھنڈ میں مسجد کی شہادت پر جھڑپوں میں پانچ ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہویے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515840    تاریخ اشاعت : 2024/02/11

ایکنا: عزاداری حضرت فاطمه‌زهرا (س) کی آخری مجلس رهبر معظم انقلاب کے حضور حسینیه امام خمینی(ره) میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3515520    تاریخ اشاعت : 2023/12/20

«بہترین شناخت، انسان کا خود سے آگاہ ہونا ہے». یہ جملہ امام علی(ع) کا قرآنی تعلیمات سے اخذ شدہ ہے جس کےلیے تمام انبیاء نے کوشش کی۔
خبر کا کوڈ: 3511730    تاریخ اشاعت : 2022/04/23

تہران(ایکنا) اسرائیلی فوج نے کل جمعہ کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں عرابہ چوک میں ایک کار میں سوار تین نہتے فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511605    تاریخ اشاعت : 2022/04/03

صیہونی حکومت کے فوجیوں نے بنی براک میں شہادت پسندانہ کارروائی انجام دینے والے فلسطینی جوان ضیاء حمارشہ کے مکان پر حملہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511594    تاریخ اشاعت : 2022/03/30

ساتویں امام حضرت موسی بن جعفر (ع) جو امام موسی کاظم (ع) کے نام سے معروف ہے بیس ذی الحجه سال ۱۲۸ هجری قمری، کو مکہ و مدینہ کے درمیان علاقہ قریه ابواء میں پیدا ہوئے. امام کاظم (ع) جو خلفائے عباسی بالخصوص هارون الرشید، کے دور میں جیلوں میں مقید رہے ان پر سخت ترین تشدد کیا گیا اور بالاخر ۲۵ رجب سال ۱۸۳ هجری کو زندان ہی میں زہر دیکر شہید کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511389    تاریخ اشاعت : 2022/02/27

تین رجب المرجب فرزند رسول حضرت امام علی نقی الہادی علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت کی تاریخ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3511252    تاریخ اشاعت : 2022/02/05

بین الاقوامی گروپ- شہید جنرل سلیمانی نے اپنی شہادت سے صرف چند گھنٹے پہلے اپنے ہاتھ سے کچھ جملے لکھے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3507062    تاریخ اشاعت : 2020/01/06

بین الاقوامی گروپ: ایک روایت کے مطابق پچیس محرم الحرام فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کی تاریخ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503668    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

بین الاقوامی گروپ: اسلام آباد،لاہور، کراچی اور کوئٹہ سمیت ملک بھر کی امام بارگاہوں میں مجالس عزاء منعقد کی جائیں گی جن سے خطاب کے دوران علماء و ذاکرین حضرت امام حسن علیہ السلام کی تعلیمات پر روشنی ڈالیں گے جبکہ علم و ذوالجناح اور شبیہہ تابوت کے ماتمی جلوس بھی نکالے جائیں گے، جن میں عزادار ماتم و زنجیر زنی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3462035    تاریخ اشاعت : 2015/12/11

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکی سازشوں کے مقابلے میں جذبہ شہادت کی وجہ سے حزب اللہ کامیاب رہی ہے
خبر کا کوڈ: 3447569    تاریخ اشاعت : 2015/11/13