اہل سنت طلباء و علماء قرانی مقابلے

IQNA

اہل سنت طلباء و علماء قرانی مقابلے

15:04 - November 11, 2024
خبر کا کوڈ: 3517439
ایکنا: گیارہویں قومی قرآنی مقابلوں میں میں اہل سنت کے علماء اور طلباء نے نام لکھوانا شروع کردیے ہیں۔

ایکنا کے مطابق، ایران بھر کے اہل سنت طلاب اور روحانیوں اور ان کے خاندانوں کے لیے گیارہویں قومی سطح کے قرآن کریم کے مقابلے میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کا آغاز بروز گذشتہ روز سے شروع ہوچکا ہے۔
 
ادارہ منصوبہ بندی مدارس علوم اہل سنت کے اعلامیہ کے مطابق، اس مقابلے کا نعرہ "قرآن، کتاب امت اسلامی" ہے اور اسے "شہداء جبهه مقاومت کی یاد میں" منعقد کیا جا رہا ہے۔
 
یہ مقابلے چھ مختلف گروپوں میں منعقد ہوں گے۔ دلچسپی رکھنے والے افراد رجسٹریشن کے لیے https://dmsonnat.ir/quran-form/ پر جا کر اپنی رجسٹریشن کا عمل مکمل کر سکتے ہیں۔

 

4247299

نظرات بینندگان
captcha